فرحان بھائی ویڈیو میں پروسیجر کر کے دکھائیں ویڈیو بڑی ہو جائے گی کوئی بات نہیں ہم ساری شوق سے دیکھتے ہیں اس میں سب کا فائدہ بھی ہو جائے گا ویڈیو لمبی دیکھنا کوئی بڑی بات نہیں ہے
لہسن کا پانی میں ابال کر دودھ میں ڈال کے بچے گھبن تیار اور بچوں والی بکریوں کو دیا جا سکتا یا کہ فارمولا چینج کرنا ہو گا دودھ ڈالنا ضروری ہے اسکا کیا فاٸدہ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فرحان صاحب نے کہا تھا بکریوں کے چارہ جات درختوں انکی پروٹین منرلز وغیرہ پر ویڈیوز بناٸیں گے اور علاج بالغذا پر بکریوں کی بیماریوں کو کوور کریں گے گزارش ہے ان موضوع پر ویڈیوز اپلوڈ کیجیے جزاك الله
Ustad g mera name shoaib hy men sialkot k Willage thana philloura sy hon men apki har ek video ruzana dekhta hon our apko 2 .3 mahine sy ruzana fon krta hon Lekin ap cl receive nai krte kya ap apne City k logon ki bat sunte hen agar nai to kisi video men mera b naam bool dena men khush ho jaonga apki har video ruzana mujy milti hy Allah apko umre daraaz atta farmaye Allah hafiz
مختصر کال تو اردو صیحح نہیں بول سکتا مجھے یاد ھے تھماری پہلی وڈیو جس میں آپکو پسینے آئے ھوئے تھے محسن کش بندہ ھے مختصر کال کریں جسطرح بکری فارمنگ کا بادشاہ ھے اپنے پاس رکھو فضول قسم کی باتیں