Тёмный

Ahmed Nadeem Qasmi✨شام حفیظ تائبؒ✨مجلسِ حسانؓ پروگرام الحمراء  

M Ali Zahoori Official
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 248
50% 1

#ahmednadeemqasmi #hafeeztaib #naat
محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس ویڈیو میں جناب احمد ندیم قاسمی حضرتِ حفیظ تائب کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں اور بعد میں انہوں نے اپنے لکھے نعتیہ کلام "میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں"کو تحتُ اللفظ پیش کیا.یادگار ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے کمینٹس بھی دیجئے گا.
ریلیز کردہ 👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کر لیں اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
‪@MAliZahooriOfficial‬

Опубликовано:

 

26 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 4   
@hfstudio-dd6ov
@hfstudio-dd6ov Год назад
ماشاءاللہﷻ
@hfstudio-dd6ov
@hfstudio-dd6ov Год назад
سبحان اللہﷻ
@RashidKhan-rn3ui
@RashidKhan-rn3ui Год назад
سبحان اللہ تبارک اللہ ماشاءاللہ بھت خوب جناب اللہ تعالی عنہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا
Далее
C’est qui le plus fort 😂
00:18
Просмотров 9 млн
نعت
3:09
Просмотров 831
Hafiz Ahmed Podcast Featuring Aftab Iqbal | Hafiz Ahmed
2:16:00