Тёмный
No video :(

Hafeez Taaib Speech & Klaam✨شام حفیظ تائبؒ✨  

M Ali Zahoori Official
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 241
50% 1

محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس یادگار ویڈیو میں صاحب شام حضرتِ حفیظ تائبؒ انتہائی عاجزی کے ساتھ تمام اہلِ محبت کا شکریہ ادا کر رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے اپنے لکھے پنجابی و اُردو نعتیہ کلام کے اشعار بھی پیش کئیے.
ریلیز کردہ 👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کر لیں اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
‪@MAliZahooriOfficial‬

Опубликовано:

 

26 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 6   
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
Ma sha allah ❤️
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
یاد گار تحفہ کا شکریہ، ،اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا بھائی
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
آمین ثم آمین. جزاک اللّٰہ خیرا.سلامت رہیں
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
آپ سے گزارش ہے قاری زبید رسول صاحب کی نعت اپلوڈ کر دیں تو کیا بات ہوگی ،،شکریہ جناب
@MAliZahooriOfficial
@MAliZahooriOfficial Год назад
میرے بھائی آپ تھوڑا سا انتظار کریں. ابھی ویڈیوز ترتیب سے اپلوڈ ہو رہی ہیں
@muhammadrazahaashmi8328
@muhammadrazahaashmi8328 Год назад
@@MAliZahooriOfficial شکریہ جناب آپ کا
Далее
Only I get to bully my sister 😤
00:27
Просмотров 27 млн
Hafiz Ahmed Podcast Featuring Sara Chaudhry | Hafiz Ahmed
1:06:02