Jub sari chezain kha k bor hony lagty hain to daal roti ki bari ati hai Kha k dil ko sakoon milta ALHAMDULILLAH 😊❤ aj hum ny masoor daal bnai hai Apny bhi bhut achi bnai Maa sha Allah 👌
اگر تو کشمیری لوگ ہیں میری طرح کی صحت اور خوش خوراک تو دس کلو 🤣🤣 ورنہ عام انسانوں کے لئے چار نہی تو پانچ کلو دال بھی بہت ہو گی دال پانی جذب کر کے وزن بڑھا لیتی ہے اسی لئے لنگر تقسیم میں گھوٹی دال رکھی جاتی ہے تھوڑی سی دال میں بھی برکت پڑ جاتی ہے 25 مہمان اگر کوئی اور ڈش نہی تو زیادہ سے زیادہ چار کلو