PTI and Establishment has gone on 180 angle, their survival is in the opposite directions. The one who showed tilt will lose the battle. This is the last battle for establishment, as well as for PTI. This gap was started during PTI Govt;, it will continue till the end of the the two.
Jaisi qoom waisay leader. Qoom uorat baz jhoot baz Aish o ishrat Helicopter Land Cruiser baz, Nation love fraudulent. Simplicity is not welcomed in our nation. Every No 2 rich is considered honourable . No simplicity No Change 😭😭😭. Sidiqui Sahib let Mr Hammad speak please.
Qatil ko arrest karana hy Insaaf ka bol bala karna hy KPK assembly ky speaker ko aik mujram ko farar hony mein madad karny ky ilzam mein arrest karwana hy.
😘💐👍جناب ٹھیک ٹھاک واپڈا تھا۔ لیکن جب سے ذاتی مفادات کیلٸے اسے کمپنیوں میں تقسیم کرکے ملک وقوم کا بیڑہ غرق کردیا گیا ۔ لہذا کمپنیوں کو ختم کرکے پرانا نظام بحال کرکے موجودہ مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔
صاف صاف بتا دیں کہہ فیض حمید کا بنایا فیفتھ جنریشن وار فئیر کا زمینی فوج اب میدان عمل اگئے ہیں۔ سب کا حل فیض حمید پہ ارٹیکل ۶ چلایا جائے سب باہر نکلیں گے۔
Always nice to see you both the mature but naughty friends! I am unable to understand why Mattiullah Jan has joined liars club? Might be his love with Athar Minnallah forced him to say goodbye to real journalism
Sir Jee, Hamad Sb & Your good self, discussing something in the way of mestary. hardly 33%vlog, could under stood .seems not for common man only for each other. Objective type paper
According to the guest Ali Ameen is doing the right thing by speaking with a forked tongue. That means he is a hypocrite. That also means that he is misleading his supporters. He should be honest with PTI followers and tell them that the path of agitation and confrontation is not right, because Ali Ameen himself is not taking that path. It is just verbosity. Awam ko pagal kiya hua hai aur khud ja kar galay milta hai. Awam ko bhi to such bolay, ya awam such nahin deserve kartay, un kay sath sirf drama bazi karni hai? What a shame!
الناس علی دین ملوکھم *حجاج بن یوسف کے زمانے میں لوگ صبح بیدار ھوتے اور ایک دوسرے سے ملاقات ھوتی تو یہ پوچھتے؛* "گزشتہ رات کون کون قتل کیا گیا۔؟ کس کس کو کوڑے لگے۔۔۔؟" ولید بن عبدالملک مال، جائیداد اور عمارتوں کا شوقین تھا۔ اسکے زمانے میں لوگ صبح ایک دوسرے سے مکانات کی تعمیر، نہروں کی کھدائی اور درختوں کی افزائش کے بارے میں پوچھتے تھے۔ سلیمان بن عبدالملک کھانے، پینے اور گانے بجانے کا شوقین تھا اسکے دور میں لوگ اچھے کھانے، رقص وسرود اور ناچنے والیوں کا پوچھتے تھے۔ جب عمر بن عبدالعزیز (رحمہ اللہ) کا دور آیا تو لوگوں کے درمیان گفتگو کچھ اس قسم کی ھوتی تھی،، "تم نے قرآن کتنا یاد کیا؟؟ ھر رات کتنا ورد کرتے ھو؟؟ رات کو کتنے نوافل پڑھے؟؟؟" اس بات کی تصدیق ھوئی کہ عوام اپنے حکمرانوں کے نقش قدم پر چلتے ھیں۔ (الناس علی دین ملوکھم) اگر حاکم کرپشن، اقربا پروری، ظلم، عدل وانصاف کا خون، جہالت اور دین کی قدروں کو پامال کرینگے تو رعایا بھی گمراہ ھوگی۔ لہذا بے دین حکمرانوں سے اقتدار، صالح، اہل اور دیندار لوگوں کو سونپنےکی پرامن جدوجہد صرف سیاست نہیں بلکہ تقاضائے دین ھے۔
محترم صدیقی صاحب۔ ھم نے آپکی کورٹ رپورٹنگ بھی سنی ھے۔ آپ اپ رائیٹ طریقے سے مفصل بات کرتے ھیں۔ بالمقابل بھی باخبر صحافی ھیں۔ لیکن آپ کی باھم گفتگو اتنی متاثر کن نہیں ھے۔ سیدھا سیدھا رپورٹنگ کے انداز میں پروگرام کریں یوں باتوں کی کھچڑی نہ بنائیں۔ آزما کر دیکھ لیں۔ زیادہ سنے جائیں گے۔
اپ ابتدائی کلمات میں ٹھس ھوئیں کیا شاعر احمد فرھاد نے کسی کو گال دے تھی جو اٹھالیا ھے ؟ لشکر اسلام منگل باغ نے تشکیل پایاتھا اور اسکو ھمارے اسٹیبلشمنٹ سپورٹ کیا تاکہ ان علاقوں سے جمھوری و ترقی پسندوں کی اوازوں کو ختم کرسکے۔