Assalamualikum. I’ve been watching your videos for a while now. Loved your content and now I’m loving your vlogs even more. The topics have been interesting and really informative. The goats you showed in your first Vlog, did you purchase them? And if you did then for how much? Really looking forward to see more of your content :)
Rehana shah ولاگ میں تو شائد دو بکرے دکھائے تھے اور وہ اب ھمارے فارم پہ موجود ھیں اس کے علاوہ تو شائد کچھ بکریاں ڈاکڑ صاحب کے فارم پہ تھی وہ ھم نے نہی خریدی۔ اور بہت شکریہ پزیرائی کا مخترمہ 💐
علی بھائی اس سے جانوروں میں انرجی بحال ھوتی ھے یعنی طاقت آ جاتی ھے اور آپ سمجھتے ھیں طاقت ور جانور ھی وزن بھی بڑھاتا ھے اور دودھ بھی اچھا دیتا ھے اس کے ساتھ پیٹ میں موجود بچوں کی بڑھوتری بھی بہتر ھوتی ھے۔
Ali khan پندرہ سے بیس گرام تک روزانہ ایک جانور کو ونڈے میں اچھی طرح مکس کر کے دیں۔ اس کی کچھ تاثیر بادی سی ھوتی ھے کچا دیں گے تو زکام بھی لگے گا آنکھوں میں پانی بھی ائے گا اسے پہلے گرم کر لیں پانچ دس کلو پھر اس میں سے روزانہ دیتے رھیں۔