Тёмный
No video :(

Taqreeb e Pazirai✨شام حفیظ تائبؒ✨Alhamra مجلس حسان پروگرام  

M Ali Zahoori Official
Подписаться 6 тыс.
Просмотров 155
50% 1

#hafeeztaib #muhammadalizahoori
محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس ویڈیو میں حضرتِ حفیظ تائب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھیں عمرہ کا ٹکٹ، یادگاری شیلڈ اور دیگر تحائف پیش کئیے جا رہے ہیں.
ویڈیو ریلیز کردہ👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
‪@MAliZahooriOfficial‬

Опубликовано:

 

26 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Avaz Oxun - 10 yillik yubiley konsert dasturi 2023
2:52:33