امریکہ میں ورکنگ پیرنٹس بچوں کی پرورش کے لیے ڈے کیئر سینٹرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ لیکن کرونا وبا کے دوران کئی سینٹرز بند ہونے سے بچوں کی دیکھ بھال کی سروسز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اور والدین اب ان خدمات کی مںہ مانگی اجرت دینے پر مجبور ہیں۔ جانیے امریکہ میں بچوں کی پرورش اتنا مہنگا کام کیوں ہے؟
Originally published at - www.urduvoa.co...
26 авг 2024