میرے ہی علاقے کے لوگ مجھے دیکھ کر ’مس فٹ‘ قرار دیتے تھے۔
یہ کہنا ہے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ کے رہائشی یوٹیوبر سلامت علی کا۔ جو شہری خصوصاً ماحول کو نقصان پہنچانے والی زندگی سے دور رہ کر اپنی زندگی کو مثال بنا کر عوام کو ماحول دوست زندگی گزارنے اور پہاڑی رہن سہن کے ہزاروں برس قدیم طور طریقوں اور کھانوں سے تعارف کروا رہے ہیں۔
سلامت علی کی کہانی سنیے کاشان اکمل کی اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: شیر اللہ
ایڈیٹنگ: نئیر عباس
سلامت علی کا یو ٹیوب چینل: / salamatgb
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
3 окт 2024