السلام علیکم استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو ہر خیر سے نوازے۔ آپ کو میری عمر بھی لگے اور آپ کا خیر اس امت پر ہمیشہ قائم و دائم رہیے۔ آمین۔ آمین۔ آمین
السلام علیکم شیخ صاحب اپ کا ہر سیشن بہت اچھا ہوتا ہے اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آپ ہمارے لیے اور تمام مخلوق کے لیے خیر کا باعث بنے رہیں اور ہم اپ سے اسی طرح فیض یاب ہوتے رہیں آمین
اسلام علیکم جو لڑکی آپ سے بحث کر رہی تھی اللہ اس کو ہدایت دے ۔اس کو یہ نہیں پتہ ایسے لوگوں سے کس طرح بات کرتے ہیں۔ہمرے سید صاحب کہتے تھے ۔اللہ والوں کی دوستی بھی اچھی نہیں اور دشمنی بھی اچھی نہیں۔کہتے اگر ایسے لوگوں کے منہ سے غصے میں کچھ نکل جائے تو ویسا ہو جاتا ہے۔اس لڑکی کو تمیز نہیں۔بڑوں کا ادب نہیں کرتی۔ایسے لگا جیسے کسی بچے سے بات کر رہی تھی۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔شیخ محترم کچھ بھی ہو جائے ہم آپ سے اللہ کی رضا کی خاطر محبت کرتے ہیں اور کریں گے ۔۔۔۔ تسلسل آج بھی قائم ہے آپ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے آپ کو چھوڑ دیں گے ہم❤
شیخ محترم آج آپ نے ایک کالر سے سوال کیا تھا کہ بشارت والی خواب کی تعبیر پہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا ؟؟؟ بہت اچھا سوال تھا آپکا💚 شیخ محترم میں نے پہلی مرتبہ آپ سے بشارت والی خواب پوچھی تھی اور آپ نے تعبیر بہت بہترین بتائی اور فرمایا کہ انتظار کرنا تمہاری دعائیں قبول ہو گئی ہیں خوشیاں آنے والی ہیں اور آپکی بتائی ہوئی تعبیر پہ اسی وقت میں نے سجدے میں جاکر رو کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔۔۔ چھ میہنے سے انتظار میں بیٹھی ہوں مگر اللہ کی ذات سے ناامید نہیں ہوں کیونکہ اللہ سے مانگ کر میں محروم نہیں رہونگی😢