السلام علیکم میری پیاری سسٹر جی میرا اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین شیخ محترم کے لئے بہت زیادہ برکت کی دعائیں ہیں کافی دنوں سے کسی پریشانی میں ہوں اس لئے شکریہ ادا نہیں کر سکی اپ نے میری خواب بیان کی پیاری سسٹر بہت ہی اچھی تعبیر ملی الله پاک اپ کو وہ عطا فرمائے جو اپ تمنا کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
اسلام علیکم استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
اللہ کریم شیخ محترم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور اللہ پاک آپ کی خدمات پہ اپنی بلند شان کے مطابق دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
📢📢 السلام علیکم و رحمتہ اللہ خوابوں کی تعبیر چینل کا 🌠 تجوید پلین۔۔۔۔فیمیلز کےلئے جلد لانچ ہونے والا ہے۔ ان شا ءاللہ۔ سب Female ممبرز ready ہو جائیں ۔۔۔ قران کے ساتھ ۔۔۔۔۔🌟 اپنی آوازوں کو خوبصورت بنانے کےلئے۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔۔
شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے علم و حکمت اور عزت میں مزید اضافہ فرمائے اور آ پ اسی طرح خیر کے کام کرتے رہیں ہمیں آ پ سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے اللّٰہ کریم آ پ کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
عمر 49 سال۔3 بچے۔رمضان کےشروع ہونے سے چند دن قبل خواب دیکھا ہے۔(بیٹی کا جہاں رشتہ کرنا چاہ رہی ہوں)شام کا وقت ہے، لڑکا اپنی بہن کیساتھ میرےگھر آتا ہے۔ میں اپنی بیٹی سے کہتی ہوں کہ یہ اچانک آ گۓ ہیں اور میں نے کوئ تیاری نہیں کی ہوئ، یہ اب اوپر والے کمرے میں زمین پر ہی سوئیں۔ لڑکا اور اس کی بہن زمین پر سوجاتے ہیں۔ اسی کمرے میں، میں بھی لیٹتی ہوں۔دیکھتی ہوں کہ لڑکے نے میرے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پکڑی ہوئ ہے۔(سین بدلا)دن چڑھ رہا ہے۔میں نے کھیر بنائ ہے اور لڑکے کو پیالے میں کھیر ڈال کر دی ہے۔لڑکا کھیر کھا رہا تھا۔ (بیٹی ٢٢ سال کی ہے) شہر: شیخوپورہ
اسلام علیکم استاد محترم آ ج آ پ نے میرے خواب کی تعبیر بتای الحمدللہ میں بہت خوش ہوں آ پ میرے لیے دعا کرین اللہ پاک مجھے نیک صالح اولاد سے نوازے امیین اللہ پاک آ پ کو جزاے خیر دے آ میین
السلام عليكم ورحمة اللہ ام عبيده ❤ میں دانیہ شیخ محترم نے میرے سے جب سوال پوچھا تو تب میں مدرسہ میں تہیں مجھے اندازہ نہیں تہا کہ اپ میری خواب اج ایڈ کریں گی 😢 اب کیا ہو گا میری خواب کی تعبیر کا ؟ جواب یہ ہے کہ میری والدہ نے والد کے بعد شادی نہیں کی
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو ہر مصیبت آفات سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین شیخ محترم میں نے صبح ہے خواب دیکھا کے میں آپ کو وائٹ جوڑا استری کر دیتی ہو آپ کہتے ہو صحیح نہیں پھر سے کر دو میں پھر سے کر دیتی ہو آپ کو۔۔شیخ محترم آج آپ نے وہی جوڑا پہنا ہوا ہے جو میں نے خواب میں دیکھا۔یہی جوڑا وائٹ تھا۔۔اللہ اکبر
عمر 50بچے3ایک جگہگاے شبح ہو رہی ہے بیٹی وہاں پر رک کے زبح ہوتے دیکتی ہے پھر وہ گم ہو جاتی ہے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک گھر میں ہے مجھے وہ اندر نہی جانے دیتے
اس گھر کے افراد مجھے اندر نہی جاے دیتے پھر سب مرد جنھوں نے سفید پگڑیاں پہنی ہوتی ہیں گھر سے باہر جاتے ہیں تو وہاں ایک عورت مجھے کیتی ہے کہ جلدی سے اندر جا کر اپنی بیٹی کو لے جاومیں اندر جستی ہوں تو وہ ارام سے فرش پر بیٹھی کھیل رہی ہے میں جلدی سے اسے لے کر اس گھر سے باہر لے آتی ہوں
حقیقت میں بیٹی کی عمر 24سال ہے شادی نہی ہوی خواب میں وہ 2یا 3سال کی نظر آتی ہے وہ گھر مینے اصل میں دیکھا ہوا ہے باقی تمام افراد نا معلوم ہے خواب میں میں بیٹی کے گم ہونے پر آنسوں کے ساتھ روتی ہوں
کنواری 30 امی نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہے امی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سے اگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
🌠 ائندہ سیشن میں ان ممبرز کی خواب شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔ان شا ءاللہ فوزیہ بتول ۔۔۔۔عبداللہ صمد ۔۔۔ٹیسٹی ٹپس۔۔۔ precious path... منزہ کرن ۔۔۔۔اصفہ حسین۔۔۔ شائستہ کوثر ۔۔۔ انجوائے فیشن۔۔۔۔ تہمینہ خان ۔۔۔۔منال فاطمہ ۔۔۔۔امینہ راجپوت S. A ....صبا.... فاطمہ فاطمہ ۔۔۔۔حافظ مقصود عالم۔۔۔۔ بانو بدر ۔۔۔۔سکینہ افضل ۔۔۔۔ماہم۔۔۔۔ فیصل ریاض۔۔۔۔ مریم شوکت۔۔۔ صائمہ ملک۔۔۔۔ مریم لاریب۔۔۔ وردۃ البیضا۔۔۔طاہرہ شاہین ۔۔۔ام سارہ۔۔۔ بنت اسلام ۔۔۔ثریا بانو۔۔۔۔ محمد مظہر۔۔۔ عائشہ خان۔۔امیر محمود۔۔۔مہرین۔۔۔
کنواری 30 امی نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہے امی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سے اگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
@@UmeUbaidullah غیر شادی شدہ 27 عمرخواب دیکھا کسی مارکٹ گئی ہوں میرا موبائل گھم ہو جاتا پھر زمین پر گرا ہوا ٹوٹا ہوا ملتا اُسکے 3،4 حصے ہوئے ہوتے ہیں لکن سکرین سے چل رہا ہوتا میں حیران ہوتی ہوں ٹوٹ کر بھی بالکل سہی چل رہا ہے پھر اُسکے حصو کو الفی سے جوڑتی ہوں تو صحیح ہو جاتا
Age 30 unmarried female khwab mein apne choti kholti hun to us mein se chhipkali nikalti aur zameen par girti hai aur ek mota syaah rang sanp mujhe kaat leta uske baad ek bahot khtarnaak janvar nazar aata
اسلام و علیکم عمر 24 سال غیر شادی شدہ خواب دیکھا میں اپنے بڑے بھائی کے ساتھ سڑک پر جا رہے ہیں کہ اوپر پل سے نیچے گندم کی فصل میں کھائ ہوتی ہے اس گندم کی فصل میں گر جاتے ہیں
عمر 18 سال غیر شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہوں کہ میں اور میری والدہ اپنے پرانے گھر جاتی ہیں جہاں ہم اور میرے تایا چچا ساتھ رہتے تھے جب ہم دروازہ کھول کے اندر داخل ہوتے ہیں تو دیکھتی ہوں سامنے سے تایا لوگ آ رہے ہیں میں والدہ کو کہتی ہوں یہ گھر کے حصے کی بات کریں گے پر وہ کچھ بھی نہیں کہتے میں پھر جب صحن میں پہنچتی ہوں تو وہاں میں اپنے دو تایا زاد بھائیوں کو دیکھتی ہوں جس میں سے بڑے بھائی(شادی شدہ )کے نکاح کا فنکشن ہوتا ہے ان دونوں کے ہاتھ میں کچھ تازہ پھول ہوتے ہیں اور کچھ سوکھے ان کا چھوٹا بھائی مجھے کہتا ہے یہ سوکھے پھول تائی کی فوتگی کے ہیں اور پھر مجھے ہنس کے دیکھ کر چلے جاتے ہیں میں سوچتی ہوں کہ یہ کہہ کر گئے ہیں کہ لوگوں پر تازہ پھول پھینکنے ہیں سوکھے نہیں۔ اور پھر میں اپنے کمرے میں داخل ہوتی ہوں تو دیکھتی ہوں میرا سارہ ننیال اندر موجود ہے اور سب سفید کپڑوں میں موجود ہیں میں بھی اور باقی تایا وغیرہ بھی۔