السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ رب العزت شیخ محترم کو اور اُنکی زوجہ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب اللہ کریم آپ دونوں کو ہنستا مسکراتا رکھے ہمیشہ ہمیشہ ✨⭐💫
السلام علیکم 🌠 بدھ اور جمعہ کو لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہوتا۔ ائندہ سیشن میں۔۔۔۔ لائیو چیٹ ممبرز کے خواب۔۔۔ سیشن کے سٹارٹ میں بیان کئے جائیں گے۔ ان شا ءاللہ۔۔۔ اللہ تعالٰی۔۔۔استاد محترم کے ٹائم میں برکتیں فرمائے آمین۔۔۔
عمر۲۵ سال کنواری خواب میں دیکھا کہ ہمارے گھرایک عورت جس کا رنگ سیاہ ہے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک شاپراٹھاٗئے ہمارےگھراتی ہے ایک شاپرمیں مٹھایی اوردوسرے شاپرمیں لیپٹن کمپنی کے چھ بڑے ڈبے ہوتے ہیں ماما کہتی ہیں کہ یہ رشتے کروانے والی ہے اور یہ مٹھایی لے کر آیی ہے
@@UmeUbaidullah وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ آمین ثم آمین اللہ پاک شیخ محترم کے وقت میں برکت عطا فرمائیں اور اللہ کریم آپ کی خدمات کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین
السلام علیکم و رحمةاللہ و بركاته 🌠 اللہ رب العزت۔۔۔۔ شیخ محترم کے لئے ڈھیروں آسانیاں فرمائے۔ انکے سب کام ۔معاملات آسان اور سمٹ جائیں۔ آپکے ٹائم میں بےشمار برکتیں ہوں۔ اللہ تعالٰی اپکو ۔۔آپکی فیملی کو ہمیشہ خیریت وعافیت وسلامتی وخوشی میں رکھے۔ آمین آمین آمین ۔ اللہ تعالٰی سب ممبرز پر اپنی بےشمار رحمتیں فرمائے۔ آمین آمین۔
عمر 24-unmarried- گجرات پاکستان - خواب میں میں اپنے گھر کی چھت پر ہوتی ہو ۔ آسمان صاف اور ہلکے بادل ہوتے میرے دیکھتے ہی بادل ہٹتے اور ایک طرف چاند نظر آتا ہے اور ایک ستارہ چلتا ہوا ا نظر آیا ۔دور سے ایک انگھوٹھی کی طرح لگا۔ پھر اسی ستارے کے ساتھ 2 اور ستارے چلنا شروع ہو گئے ۔ تھوری دیر میں ان میں سے 1 ستارہ spark کرتا یے۔ اور دوسری طرف ایک اور ایک ستارہ sparking کرتا ہے ایک ہی وقت پر۔ منظر خوبصورت تھا۔ 3 bhai(2 married )3 sisters hai..we r 2 twin sisters unmarried. Parents hayat hai.
عمر 21 سال غیر شادی شدہ خواب دیکھا میں میری امی بہن اور کزن جہاں بھی جاتے ہیں میری بھابھی کی بہنیں اور چچی ہمارے پیچھے پیچھے آتیں ہیں اور میری کزن غصہ کرتی ہے دوسرے خواب میں دیکھا کہ میرا بھائی ہمارے گھر کے سٹور روم جس میں اناج اور بہت سارا سامان رکھا ہے اس کمرے کے پردے اتار کر میری بھابھی کے میکے ایک کمرے میں لگا دیتا ہے میں اور میری بہن یہ دیکھ کر پریشان ہوتی ہیں اور پردے اتارنے کی کوشش کرتی ہیں۔پلز میرا اگلا خواب یہی شامل کریں شکریہ جزاک اللّہ خیرا ✨
عمر 35 سال شادی شدہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سیدھے پاؤں کے ٹوٹل تین پنجے ہیں ایک پنجا سب سے اوپر دوسرا درمیان میں اور تیسرا اس کے نیچے ہے اور ہر پنجے کے ساتھ ایک ایک اضافی انگوٹھا لگا ہے اور میرے دونوں ہاتھوں کے ساتھ بھی ایک ایک اضافی انگوٹھا لگا ہے ۔پلیز تعبیر بتا دیں۔
سیشن نمبر۔۔۔۔572 17:30 ✨استاد محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔۔ جب کسی پرابلم کےلئے آپ ۔۔۔خود رقیہ کرتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ سے وہ پرابلم کنٹرول نہیں ہوتی یا اپکو ریلیف نہیں ملتا تو اپ۔کو چاہیے کہ کسی اہل علم سے رقیہ کروایا کریں۔ جب اہل علم رقیہ کرتاہے۔۔ اس کی زبان میں اللہ نے تاثیر زیادہ رکھی ہوتی ہے۔ اللہ تعالٰی پر یقین، بھروسہ زیادہ مضبوط ہو۔ اسلیے اہل علم سے رقیہ کروانے پر جلدریلیف ملتا ہے۔۔
🌠 ائندہ سیشن میں ان ممبرز کی شامل کی کوشش کی جائے گی۔ان شا ءاللہ بنت احسان۔۔۔۔سعد سلفی۔۔۔ عائشہ خان ۔۔۔مریم شوکت ۔۔۔ S A ..... علیشا ....ایمان فاطمہ...advine tech..... ..رمشاکومل۔۔۔۔.امنہ..... .....M M M بنت اصغر۔۔۔۔لائٹ۔۔۔موہد مزمل۔۔۔۔۔فاطمہ خان۔۔۔۔موہد حاذق۔۔۔صافی خان .....Niba عبد الحنان ۔۔فائزہ فاروق۔۔۔نادیہ ملک۔۔سکینہ افضل ۔۔۔BLUE SKY
@UmeUbaidullahالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته عمر بایس کنواری مسجد نبوی میں بیٹھی ہو ہاتھ میں کوئی کھانے کی چیز ہے ایک مچھلی آکر اپنا منہ لگا کر کھاتی رہی اور بڑی ہو گئی پھر میں کھڑی ہوئی تومچھلی پیچھے ہٹتی ہے اور بہت سا صاف پانی مچھلی کے منہ سے نکلتا ہے فرش پر اور اس سے پیاری سی خوشبو آرہی مچھلی پھر چھوٹی ہو جاتی ہے پفر فش کی جیسی اور خواب کے حصوں میں بھی سمندر تالاب مچھلیاں دیکھی.
میری ایج 19 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ میرے ماں باپ نے دو سال پہلے میری زبردستی منگنی کر دی تھی میرے کزن کے ساتھ میں نے خواب دیکھی میں مدرسہ میں اور وہاں پے میری ٹیچر نے مجھے قران پاک دیا میری تعریف کی ہے پھر چھٹی ہو جاتی ہے تو انتظار رہی وہاں پہ ایک لڑکا ہے پہلے وہ مدرسہ ہوتا ہے لیکن بعد میں وہ میرا اسکول ہو جاتا تو وہاں پہ میں نہ بینچ میں بیٹھی ہوں ویٹ کر رہی ہوں تو ایک لڑکا ہے اور وہ میرے ساتھ میری جگہ پر ساتھ بیٹھ جاتا ہونا میرے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے میں تھوڑا شور مچاتی ہوں گھر ا جاتی ہوں گھر ا کے میرے پیرنٹس کو میں بتاتی ہوں میری مما کہتی ہیں تمہارے سسرال والوں نے ایک دو دن میں نکاح کا کہا اور ساتھ ہی رخصتی میں نہ اپنے ماں باپ کی طرف دیکھتی ہوں اور میں خاموش ہو جاتی ہوں افسردہ ہو جاتی ہوں کی زبردستی کر رہے ہیں سب میں خاموشی سے چلی جاتی ہو ہمارے کچن میں ونڈو ہے وہاں پے جاکر نہ اسمان کی طرف دیکھ رہی ہوں اور میں پڑھ رہی ہوں انا للہ وانا الیہ راجعون اسمان میں نے خوبصورت چمکتا ہوا چاند ہے اور بادل ہیں اور میں نہ اسمان کی طرف دیکھ کر اللہ تعالی کی طرف جیسے بے بسی سے دیکھ رہی ہوں کہ اللہ تعالی کیا ہو رہا ہے تو اسمان کا جو کلر ہے نا وہ کبھی ملٹی شیڈ میں ہو جاتا ہے کبھی وہ ریڈ ہو جاتا ہے کبھی وہ بلیو ہو رہا
عمر 27 کنواری بہن کنواری30 خواب میں اپنے ساتھ اپنی بہن کو بھی دیکھا اس سے کہتی ہوں کہ ہم ٹرین میں سفر کریگے جس میں الگ کمرہ سفید بیڈ شیٹ بڑے سائز والے اور اچھے انتظامات ہوتے ہیں
اسلام و علیکم شیخ صاحب عمر 24سال غیر شادی شدہ خواب دیکھا میں اور میرا شادی شدہ بڑا بھائ سڑک پر جا رہے ہیں کہ اوپر پل پر پہنچ کر نیچے گندم کی فصل میں گر جاتے ہیں ہم صرف 2بھائ ہی ہیں اور وزیرآباد میں رہتے ہیں
کنواری عمر27 خواب دیکھا ایک جگہ ہے میں کہتی ہوں یہ روضہ رسول والی جگہ ہے وہاں مجھے عالیشان کمرہ کی چابیاں دی جاتی ہے کہ یہ آپ کا کمرہ ہے اور ڈبل دروازے ہے میں کھولتی ہوں اور دوسری سائیڈ والی کمرے کی طرف جانے کی کوشش کرتی ہوں لوگوں کا رش ہوتا ہے انتظار کرتی ہوں کہ رش کم ہوجائے تو دوسری سائیڈ پر جاونگی.
۴۸ سالہ خاتون شادی شدہ تین بچے ایک بیٹا دو بیٹیاں خواب میں دیکھتی ہوں کوئ برآمدہ نما جگہ ہے اور وہاں وضو کر رہی ہوں۔ جب کانوں تک پہنچتی ہوں تو معلوم ہوتا ہے ایک بالی کان میں نہیں ہے۔ میں پریشان ہوجاتی ہوں کہ کان سے بالی کہاں گئ۔ بیٹا بھی ساتھ ہی کھڑا ہو ہے وہ بھی پریشان ہوجاتا ہے۔ پھر میں بیٹے کو کہتی ہوں کہ ادھر ہی ہوگی ڈھونڈتے ہیں۔ اچانک نیچے نظر پڑتی ہے تو وہ وہیں ایک کونے میں پڑی ہوتی ہےاور چمک رہی ہوتی ہے۔ میں خوش ہو جاتی ہوںں اور بیٹا بھی خوشی سے مسکرانے لگتا ہے۔ خواب مکمل بیٹے ک سلسلے میں کافی پریشان ہوں اس کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں رہتی اور روزگار بھی نہیں ہے۔ دعا کر دیں۔
شیخ محترم میری عمر 38 سال چار بچے ہیں۔خواب دیکھا میرے شوہر فوت ہوگئے اور وہ جس قبر میں لیٹے ہیں وہ گہری نہیں ہے غالباََ لکڑی کا تابوت میں ہیں میں ان کو دیکھ کر سوچتی ہوں یہ فوت ہوگئے ہیں میں اکیلی کیسے گزارا کروں گی انتہائی خوف سے انکھ کھل جاتی ہے پلیز پلیز پلیز شیخ محترم اس خواب کی تعبیر یہاں بتا دیجئے
عمر 42 سال 4 بچے شادی شدہ!!! خواب میں دیکھا کہ میری سیدھی کلائی پر نشان ہے بالکل گول میں وہ نشان اٹھا کر اپنی ہتھیلی پہ رکھ لیتی ہوں۔ہتھیلی پہ نشان درمیان سے مدھم سا ہو جاتا ہے صرف sides سے را جاتا ہے چاند کی طرح خواب ختم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته نیو ممبرز میں شامل ہونے کہ لیے یہاں اپنا خواب اپنے اور خواب میں موجود سب کریکٹرز کہ سٹیٹس کہ ساتھ کمینٹ کریں اور پرانے میمبر اپنی باری کا انتظار کریں، سیشن کہ ختم ہوجانے کہ بعد امے آپا اگلے دن کہ سارے ممبرز کی ہونے والی خوابوں کی لسٹ پوسٹ کر دیتی ہیں بار بار سوال کرنے کہ بجاے اس لسٹ میں اپنا نام تلاش کر کہ اپنا خواب امے آپا کو بھیج دیں۔ جن کہ خواب جس سیشن میں بیان ہوجائیگے ان کی لسٹ بھی اسی سیشن میں پوسٹ کی جاتی ہے۔ اپنی تعبیر خود ڈھونڈھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ Kindly Fake ID Banane se Gureez Karen شکریہ
غیرشادی شدہ30 دیکھا کہ اپنی پرانی ٹیچر سےملکر بہت خوش ہوتی ہوں پھر اپنے پرانےکالج جاتی ہوں وہاں کی پرنسپل مجھے دیکھ کربہت خوش ہوجاتی ہے میرے لیے clapping کرواتی ہے کہ تم نے یونیورسٹی میں فرسٹ پوزیشن لی تھی میں بھی بہت خوش ہوتی ہوں اور وہاں اپنے ساتھ اپنے پسندیدہ انسان کو بھی دیکھتی ہوں (حقیقت میں بھی میں نے یونیورسٹی میں فرسٹ پوزیشن لی تھی)