یہ ہے اعجاز علم و حکمت کا۔ جب اللہ تعالیٰ کسی پر اپنا فضل وکرم کر دیتا ہے تو اس کو یہ صفت بھی عطا کر دیتا ہے کہ وہ چیزوں کو درست جگہ پر رکھ کر ان کا تجزیہ کرتا ہے ۔ کسی کی ہتک نہیں کرتا اور نہ طعنہ زنی کرتا ہے۔ خدا تعا لیٰ غامدی صاحب کو سلامت رکھے۔ کس خوبی سے حقیقت بھی بیان کردی اور کسی کی توہین بھی نہیں کی۔
wo to thek hai jo ala hazeat ki kitab hai uska kiya kro gy or jo brelvi ulama aj tk prhaty hen zameen sakin hai uska kiya hoga ?? mtlb waqt ky hisab sy quran e pak ki ayton mai rad-o-bdal ho na ho trjuma bdal diya jaye ga ??
مگر ہماری جاہل عوام کو دلائل سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔ ابھی تک ہم افلاطون ، سقراط وغیرہ کے فلسفے سے باہر نہیں نکلے ۔۔ ابھی تک ہمارے ہاں ، کائنات چار عناصر ، آگ ، ہوا ، مٹی اور پانی سے بنی ہے ۔۔ ۔۔ ہم وہ لوگ ہیں جو جسمانی طور پر 2024 میں رہ رہے ہیں اور زہنی طور پر دنیا سے کم از کم چار سو سال پہلے کے دور میں جی رہے ہیں ، جسے یورپین مڈایول دور کہا جاتا تھا ۔۔ جب سورج زمین کے گرد گھوما کرتی تھی ۔۔۔
He humbly explained things in a best possible manner. People have biases and I noticed in the comments that people are simply spilling their biase against Ghamidi Sahib. Few easing his Urdu but never feel shame that they don’t know what Urdu is. Pathetic people!!!
زمین ساکن قرآن میں ضرور موجود ہے اور قدیم علماء مفسرین کا بھی اس پر بیان عقیدہ موجود ہے ۔۔۔۔تاہم یہ عقیدہ یا نظریہ محض اجتہادی خطاء ہے۔۔جس پر کوئ گناہ نہیں بلکہ ایک نیکی ہے ۔۔۔۔قرآن میں ساکن کا مطلب سکون والی جگہ اور ایسی حرکت والی شے ہے جس کی یکساں رفتار سکون جیسا تاثر دیتی ہے مطلب ہے ۔۔۔۔۔باقی یہ سچ ہے کہ کاینات اللہ عزوجل کے نور کا عکس ہے ۔۔۔جبکہ اسکا نور اور کاینات کی ہر شے مسلسل حرکت میں ہے
Jis lafz sakin se ye qayas he k wo jamid shey ki trha sakin he to dosri ayat men parinde k lye bhi istemal hoa he ab kia parinde sakin hote hen .iske lye mufti kamran ka new clip he tafseel se bayan kya he usko bhi sunlen
If someone argue that "man cannot see" and prove it with some irrelevant facts , response will not be the same irrelevant arguments but a general observation would negate it. Same is the case here
Yeah 🔥🚒 nahi utter nonsense hai, is par ghamdi Sahab apna choran halal Kar hay hain, western society ky sath chalna cye.😂 Jhala Hazrat or Newtown Galileo sy sekron sal phlay musalman ulama janaty thy zameen sakin nahi hai. Jhala Hazrat to modern dor ky jahil thy,, ghamdi Sahab deliberate maghrib Nawaz. Inka Qibla maghrib ky tarf baypenday ky loty ki tarhan ghomta hai
Hr asmi ka apna shuba h yh molvi hzrat ka km hi nhi aj zmeen sure k bary n prediction ki jati h k is wqt yh is jga ho ga zahr h wo to ywqeen se kehty the aur yh Sach hota h
میری ناقص رائے کے مطابق انسان کو علم دیا جاتا ہے۔۔۔و علم آدم الاسماء کلھا سے لے کر و لا یحیطون بشئ من علمہ الا بما شاء۔۔۔۔تک۔۔۔ انسان علم خود پیدا نہیں کرتا۔۔۔ہاں اس کی جستجو اور تحقیق و دریافت کرتا ہے۔۔۔
جو بات آپ نے کی ھے اور غامدی کہہ رہا۔۔۔دونوں ایک ہی چیز ہے۔۔۔ ظاہری بات ہے ۔۔علم عقل سب اللہ کی دی ہوئی ہیں۔۔۔کوئی مسلم اس سے انکار نہیں کرتا۔۔اس لیے ایسے نقطوں کے ذکر نہیں ہوتا عام طور پر ۔۔۔ اللہ کی دی ہوئی عقل اور علم کی بنیاد پر انسان اپنے نظریات پیش کرتا ہے جس کو تجزیہ anaysis بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ اس چیز کو علم میں اضافہ کرنا کہتے ہیں۔۔ جس کو غامدی نے علم پیدا کرنا بول دیا ہے
Nahi, Ultimate bat To Allah ko pata hai. Baqi hum apany understanding and observation ki had tak working models banaty or on ki correction karty rahay hain. So we shouldn't equate our temporal working models with Ultimate ilm e ilahi
Yehi to masla hai, jis par engineer bhi chihta hai, ke inhone apne babon ko nauzbilah peghambar ka darja de diya howa, unki ghalti mante hi nai, aaj b ahmad raza brelvi ko is baat par dfnd karte.
قرآن میں،، قرارا،، کا مطلب ویسے ہی ساکن نہیں بنتا۔ جس طرح لٹو گھوم تو رہا ہوتا ھے لیکن اس میں قرار ہوتا ھے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے پہاڑ رکھ کے زمین کو قرار بخشا ۔ تا کہ تمہیں لیکر جھولنے نہ لگے۔ یہ بھی دلیل ھے کہ جھولتی تھی۔ ساکن نہیں تھی۔
@@machnumber8900 Mohtrim shagird tu kutab or afqar sae mutasir ho kar bhi ho jatae haen is main zamanae ki start nahi hoti lekin pedaish kae liae koi hawala ho tu ajkal log usae kahni keh detae haen
Maulvi Raza Khan followers live in a make believe universe where they think that and actually mention that his book is being analyzed but western scientists and can’t come up with any response.
اتنے آرام سے نہیں غامدی صاحب- چکنی چپڑی باتوں سے اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کے بجائے یہ بتائیں کہ “زمین ساکن ہے” جیسی بونگی کی وجہ سے احمد رضا بریلوی کی پوری قرآنی اور دینی تعبیر پہ سوال کیوں نہ اٹھایا جائے-
Honorable Ghamidi, why can’t you explain your responses in simple Urdu language. Your listeners are not Urdu linguists but common people. I could hardly understand even 25% of what you said. Your defense of Ahmad Raza was very weak actually showed your own lack of understanding of scientific methodology. I am going to ask a friend of mine who a urduist and then respond further.
Zameen ki movement to 450 saalon se scientists ne prove kr di hue. Lekin phir bhi is na mehad ala hazrat ne scientific facts ko deny krtay hoye ye ridiculous dawa kiya aur isay kitabi shakal b de di. Ek muta'sab aur kmm aqal insan tha ye naam nehad Ahmad Raza.
امام احمد رضا خان بریلوی کہتا ہے کہ زمین ساکن ہے، پہلے تو یہ سمجھنا چاہیے کہ ساکن کا مطلب کیا ہوتا ہے اور اس نے یہ کون سی ایت کی ضمن میں لکھا ہے کہ زمین ساکن ہے ساکن کا مطلب یعنی انسان جہاں رہ سکتا ہوں اور زندگی گزار سکتا ہوں۔ موجودہ دور میں اپ نے سنا ہوگا کہ سائنسدان دوسرے پلانٹس میں یعنی سیاروں میں زندگی گزارنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن یہ ناممکن ہے کیونکہ قران مجید کی ایت میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے۔ امن جعل الارض قرارا باقی جتنے بھی پلانٹس ہیں اور سیارے ہیں اس میں انسان نہیں رہ سکتا تو برائے کرم پہلے بات کی کانٹیکسٹ کو سمجھ لیں پھر بعد میں بتائیں کہ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے ہر کوئی صرف بڑ بڑ کر اتا ہے۔
اپ لوگوں نے کبھی کسی چیز کا فارم فل کیا ہے،اس میں اکثر اپ سے یہی کہتا ہے کہ اپ کہاں کا ساکن ہے یعنی اپ کہاں رہتے ہیں اس کا مطلب یہ ھے۔ اپ لوگوں نے موجودہ دور میں سنا ہوگا کہ سائنسدان دوسری جگہ میں زندگی تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن وہ ناکام ہو رہے ہیں اسی کانٹیکس میں امام احمد رضا خان بریلوی نے کہا ہے کہ زمین ساکن ہے یعنی انسان یہاں رہ سکتا ہے باقی جتنے بھی پیل پلانٹس ہیں اس میں نہیں رہ سکتا۔
محترم! یہاں آپ سرسید کو امام احمد رضا کے مقابلے میں لا کر بات کر رہے ہیں حالانکہ دل چسپ ترین بات یہ ہے کہ زمین کے ساکن ہونے کے معاملے میں سرسید کا بھی بعینہ وہی موقف ہے جو امام احمد رضا کا ہے۔ اور سرسید نے بھی زمین کے ساکن ہونے پر باقاعدہ کتاب لکھی ہے جو مطبوعہ دستیاب ہے۔
If someone argue that "man cannot see" and prove it with some irrelevant facts , response will not be the same irrelevant arguments but a general observation would negate it. Same is the case here
کاش آپ نے سائنس پڑھی ہوتی تو ایسی جاہلانہ بات نہ کرتے ۔ غامدی صاحب کا موضوع نہیں ہےکہ زمین حرکت کرتی ہے یا نہیں ۔۔ بلکہ یہ کہ جو کہتے ہیں اسپر ہمارا کیا ردعمل ہونا چاہیے ۔۔ آپ سائنس کی باتیں نہ سنیں جاکر ٹک ٹاک دیکھیں ۔۔ Lol
Oh bhai itni to quran mein zameen par behes hi nai hui. Khuda ka khof karo. Aaj space se drct aap live earth ki rotation dekh sakte hain. Ghamdi sahab ki baat par ghor karen ke wo peghambr nai the, insan the aur insan se ghalti ho sakti hai. Babon ko peghmabr na bnayen khuda ka wasta hai. Hamha aisi baton se muslman ki jagrasai karwate pure jag mein
Sorry to say, but these kind of people are Wali Worshippers. They need Taubatun Nusooh to return back to Quran. They place their Wali upper than Quran. May Allah SWT guides us all toward the path of Tauheed (Siratal Mustaqeem). Allahumma Ameen Always remember, a man with a conviction is a hard man to change.
جاہلوں کو بولنے دو ۔۔ یہ سمجھتے ہیں فضول بولنا انکا پیدائشی حق ہے ۔ کبھی سائنس پڑھی ہوتی تو خود سوچنے کی کوشش کرتے ۔۔ یہ وہ ہیں ۔۔ جو نہ صرف جاہل ہیں ۔۔ بلکے سیکھنے کی بھی کوشش نہیں کرتے ۔
Sub sa buri jahlet muslmano ma ya pads ki game ka islam ma aur Quran aur haters ma her madly ka hul mojood hy jbla aysa bikul bi na her muzheb aur saieans do a leg cheezayn hyan is Tara quran samat her mzhub kimuqades katabb saiensi na her bulls allah kaun ahkamat ki katabb hotel hy jis ma insanity ko wo asool aur qwaneen day jatey hyn Jin per amel kerny sa muhashra bahtreen muhuhadhra Ben jata hy aur na amel kerny sa Hawaii muhashra Ben jata hy jeb bi ksi muzhabi katab ma sa saieans ko sabinkreny ki koshesh ki jaesy gi muzhabi katab jhoter sabet ho ker mazaq ka na Shana bny gi Ahmed raza Khan koi paghmember na her tha us ny aik way as keeya jo sairnsi mushahdy aur tjerby sa ghost sabotage hea ab mojooda mask is sa rajooh ker ly yo ki sharmidgi wali bat na her making aik ghelet bat per ur many sa rozana ki banyad per shermindgi ho gi
جھوٹ نہی کہ سکتے لیکن ان کو ایسے لگا کہ زمین ساکن ہے تو انہوں نے لکھ دیا لیکن کچھ لوگ اج بھی لکیر کے فقیر بنے ہوۓ ہیں جبکہ یہ سیٹلائٹس کا دور ہے اور زمین گھومنے کے واضح ثبوت ہیں
غامدی صاحب ۔اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی نے سو سال پہلے زمین ساکن ہے پر دلائل دیئے ۔۔آپ سب مل جاؤ انکے دلائل کا رد کر کے دکھاؤ چیلنج ہے ۔وقت قیامت تک ہے
امام احمد رضا نے پوری ریسرچ کے بعد وہ کتاب لکھی۔ اس میں قرآن کی آیات اور کئی سائنسی مشاہدے اور مختلف اقوال بھی نقل کئے گئے۔ آپ ان کو علم سے رد کریں تو ہی آپ کی بات میں وزن ہو گا۔
Dunya ab satellite sa daikh Rai ha k Zameen ghomti ha...imam Raza sb nauzbillah koi nabi nai ha k ankhay band kar k un pa yakeen kar lain...aisi chezain Jo ab sabit ho Gai hain un k khilaf apnay imam ki BAAT pa aray raho ga to APNA Mazak banwao ga aur Kuch nai
@@Usamaajmal6780 dear mn ksi ki taqleed nhi kr rha na ksi ko aql e kul smjh rha hun k wo ghalat ho hi nhi skta. Mn ye keh rha hun k us kitab mn ilmi batn or onservations hn to unko ilmi naziyaat sy hi negate kia jae na k hwai bato or bgher daleel taqreero sy.
@@akhtarkhanbaloch6365جب تجربہ و مشاہدہ یہ بات ثابت کررہا ہے کہ زمین گھومتی ہے اور گھوم رہی ہے آپ سب دیکھ بھی رہے ہیں تو کیوں اندھے بہرے بن گئے؟ جناب احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب فوز مبین جو زمین کے ساکن ہونے پر لکھی ہے کا نتیجہ یہی تھا نہ کہ زمین ساکن ہے اب اس میں جو بھی جیسے بھی دلائل ہوں آج وہ سارے دلائل تجربہ و مشاہدہ کے نتیجہ میں خود بخود راکھ ہوگئے۔۔۔ کیوں سمجھ نہیں پا رہے ہم کیوں احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے دلائل کا رد کریں جب عقل اور آنکھیں دیکھ رہی ہیں کہ زمین گھوم رہی ہے تو پھر دلائل کا کیا کروں؟؟؟ دلائل کا نتیجہ یہی نکلا نا کہ زمین نہیں گھومتی جب آج ثابت ہوچکا ہے تو دلائل کی اہمیت خود ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔
محترم آپ کی بات درست ہے مگر آج ہم جدید علوم کے جس معیار پر کھڑے ہیں ہمیں ایسی لا علمی والی باتوں کی اصلاح کر لینی چاہیے ۔ اگر آج سے سو سال پہلے یہ نظریہ تھا کہ زمین ساکن ہے مگر آج تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ زمین ساکن نہیں ہے تو ہمیں اس نظریے کی درستی کنی چاہیے نا کہ ہم ان کی ایسی غلطیوں کو آج بھی ڈیفینڈ کریں اور احمد رضا بریلوی صاحب کی بات کو درست ثابت کرنے کی فضول کوشش کریں
افسوس اس بات پر ہے۔ کہ ہمارے چند بزرگوں نے اپنے محدود علم کے مطابق زمین ساکن ہونے کی ہانک دیا ہے۔ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس سے زیادہ افسوس ناک یہ کہ ان بزرگوں کے علم حتمی فیصلہ قرار دیتے ہیں۔جو کہ من گھڑت ہے
تم لوگوں کو اس کا پتہ بھی نہیں ہے ساکن کا مطلب ہے یعنی سکونت کی جگہ یہاں انسان رہ سکتا ہے جیسا کہ اپ نے کبھی کوئی فام فل کیا ہے کہ نہیں اس میں اکثر لکھا ہوتا ہے کہ تم کہاں کا ساکن ہو مطلب اپ کہاں رہتے ہیں تو اس میں امام احمد رضا خان یہی کہتا ہے کہ یہ زمین ساکن ہے یعنی انسان یہاں رہ سکتا ہے باقی جو پلانٹس ہیں اس میں انسان اپنی زندگی نہیں گزار سکتا سکونت کی جگہ زمین ہی ہے اس کا مطلب یہی ہے@@sharfuddin53