Тёмный

Neom: Forces 'told to kill’ to clear land for eco-city - BBC URDU 

BBC News اردو
Подписаться 2,8 млн
Просмотров 276 тыс.
50% 1

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ پولیس کو بتایا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب میں نیوم پروجیکٹ کے لیے مقامی دیہاتیوں کو گھروں سے نکالنے کے لیے مہلک طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں۔ نیوم شہر کا منصوبہ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا حصہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب کو ایک ماڈرن ملک میں تبدیل کرنا ہے۔ نیوم کے ایک سابق سی ای او اور ایک 100 ملین امریکی ڈالر منصوبہ، جس نے اپنا منصوبہ ختم کردیا ہے نیوم میں، اس کے سی ای او نے بھی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس منصوبے پر اپنے اعتراضات بتائے۔ یہ ویڈیو بی بی سی عربی اور بی بی سی ویریفائی کی مشترکہ تحقیق پر مبنی ہے۔
#Neom #MegaCity #SaudiArab #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Опубликовано:

 

9 май 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 355   
@bbas1003
@bbas1003 2 месяца назад
بی بی سی والوں کو سعودیہ میں انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں اور فلسطینوں پر ظلم نظر نہیں آتا۔۔۔
@arkhaniz
@arkhaniz 2 месяца назад
Abe bhai Hazaro videos upload kar chuka he bbc zara videos wale section me dhondne ki zehmat kar lo
@user-rm2xu4er1n
@user-rm2xu4er1n 2 месяца назад
Musalmano andhy ho chuky hyn palestine ho ya Saudia BBC to EK media ka role play kr rha swal ye hy K hum Kya kr rhy
@siawashkhan5460
@siawashkhan5460 2 месяца назад
Tumhe tumhri foj or hukumat ko Q falestinio ka gham nai
@MA.B
@MA.B 2 месяца назад
Watch previous videos before commenting.
@m.muzammil567
@m.muzammil567 2 месяца назад
بھائ ویسے سعودی عرب میں فلسطینی مظلوموں کے حق میں احتجاج کرنے پر پابندی ہے اور ایسا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے احکامات ہیں
@MuhammadRizwan-jq4wx
@MuhammadRizwan-jq4wx 2 месяца назад
بی بی سی سے گزارش ہے فلسطین کے مظلوم مُسلمانوں پر اسرائیل کے بدترین ظلم کو بے نقاب کرے
@nazishzohaib6222
@nazishzohaib6222 2 месяца назад
*[عالمی میڈیا میں سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں؟]* *✍: فضیلۃ الشیخ ابو رضوان محمدیؔ حفظہ اللہ* ━═════﷽════━ [شیخ ابو رضوان محمدی صاحب کی ایک طویل تحریر کا چھوٹا سا اقتباس جو کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے تئیں خدمات کو نمایاں کرتا ہے] *✺ «عالمی طاقتوں اور ذرائع ابلاغ کی مانیں تو دنیا میں سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟* *☜ سعودی عرب، فی الحال مسلمانوں کا وہ طبقہ جو سلفی اور بقول عالمی میڈیا کے وہابی کہلاتا ہے۔* *❂ سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں ہے؟* *◈ اس لئے کہ اس کا دستور قرآن اور حدیث ہے۔* *◈ اسلئے کہ وہ پوری دنیا میں اسلام کی دعوت اور اسلام کے دفاع کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں میں حصہ دار و معاون ہے۔* *◈ اس لئے کہ سعودی عرب میں ہر سال دوسرے ممالک کے ہزاروں افراد وہاں کے دعوتی نیٹ ورک (توعیتہ الجالیات) کے ذریعہ اسلام قبول کرتے ہیں۔* *◈ تنہا سعودی عرب نے ملک کی بیشتر زبانوں میں قرآن کے تراجم کرکے، لاکھوں کروڑوں قرآنی نسخے متعلقہ زبان جاننے والوں میں تقسیم کروایا اور کررہا ہے۔* *◈ 24 گھنٹے مدینہ منورہ کے مجمع فہد میں قرآن کی اشاعت کا اعلی معیاری کام جاری رہتا ہے۔* *◈ سعودی عرب اور کویت ہی ہیں جنہوں نے افریقی ممالک میں نصرانی بنانے کے مضبوط نیٹ ورک اور منصوبے کا بھرپور مقابلہ کیا اور اسلامک سینٹرز قائم کرکے اپنے تربیت یافتہ دعاة کے ذریعے نا صرف نصرانی مبصرین (مبلغین) کو ناکام کیا بلکہ بہت سے پادریوں اور نصرانیوں کو اسلام قبول کرایا۔* *◈ یورپ اور امریکہ میں جابجا اسلامک سینٹرز قائم کرکے وہاں دعوت اسلامی کا جال بچھایا۔* *◈ حتی کہ کیتھولک نصرانیوں کے مرکز وٹیکن سٹی میں مسجد لائبریری اور دیگر لوازمات سے آراستہ اسلامک سینٹر تعمیر و قائم کردیا۔* *◈ یہودیوں کے جاری کردہ نوبل اور بکر ایوارڈ خدمات کے اعتراف اور اظہار کے ساتھ کئی فکری مقاصد اور اہداف کے حامل ہیں۔ سعودی حکومت نے ان کے مقابل اسلامی، تعلیمی اور انسانی خدمات کے لئے فیصل ایوارڈ کا اجراء کیا، جو لوگ مسلمانوں کی پسماندگی کا اظہار کرتے ہوئے نوبل انعام سے ان کی محرومی کا رونا روتے ہیں، وہ بتائیں کہ فیصل ایوارڈ کتنے مسلمانوں کو ملا؟ مدرٹریسا کی خدمات کی تو خوب تشہیر ہوئی، پاکستان کے ایدھی امین کو دنیا کتنا جانتی ہے؟ حالانکہ ان کی خدمات کم نہیں ہیں۔* *◈ فلسطین اور فلسطینیوں کی مدد تمام سنی ممالک کرتے رہے ہیں لیکن ان میں سب سے بڑا کردار سعودی عرب کا رہا ہے۔ جس نے اسرائیل عرب کے درمیان ہونے والی جنگوں میں براہ راست حصہ بھی لیا۔* *◈ افغانستان میں روس کے خلاف جہادی جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ سعودی عرب کی سب سے بڑی امداد شامل رہی، مالی بھی مادی اور انفرادی بھی۔* *◈ دنیا کے گوشے گوشے میں خلیجی ممالک کی حکومتوں اور افراد کی جانب سے؛* *⇚ مساجد کی تعمیر،* *⇚ اسلامی تعلیم کے فروغ،* *⇚ علوم اسلامیہ پر مشتمل کتابوں کی تقسیم مسلسل ہوتی رہی اس شعبے میں بھی سعودی عرب سرفہرست ہے۔* *◈ سعودی عرب کے جامعات (یونیورسٹیز) پوری دنیا کے مسلمان طلبہ اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں جن کے تعلیمی اخراجات و لوازمات ہی نہیں، معاوضے کا انتظام بھی سعودی حکومت برداشت کرتی ہے۔* *⇚ بنگلہ دیش، پاکستان، ہندوستان، سری لنکا، برما، صومالیہ، گھانا، مصر، سوڈان، چیچنیا، چین، روس، اور اس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں اور عالمی نقشے کا کوئی مسلم ملک نہیں ہےجہاں خلیجی سنی ممالک اور بطور خاص سعودی عرب اور کویت کی امداد و تعاون نا پہنچتا ہو، قدرتی آفات ہوں یا دیگر انسانی ضروریات ، یہ عربی مسلمان اپنی اخوت دینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔* *◈ اس وقت سعودی عرب میں شام کے کم و بیش لاکھوں پناہ گزین آسرا پائے ہوئے ہیں، سعودی فرمان یہ جاری ہوا ہے کہ یہ لوگ پناہ گزین نہیں ہمارے بھائی ہیں، ان کے ساتھ اخوت اور ہمدردی کا برتاو کیا جائے اور کیا جارہا ہے۔* *✪ نوٹ: یہ ہیں سعودی عرب کی وہ خدمات جو جھوٹا عالمی میڈیا نہیں دکھاتا ہے»۔*
@Jonny.bro48
@Jonny.bro48 28 дней назад
حماس کو بول 😂 بین دینا بند کر دے😂
@maliksajid6413
@maliksajid6413 2 месяца назад
یہ کالا باغ ڈیم بھی سعودی ولی عہد کے حوالے کر دینا چاہیے جو کہتے ہیں کہ کالا باغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا 1
@TaimoorHussain-us6sn
@TaimoorHussain-us6sn 2 месяца назад
😂😂😂😂
@Tabish_ali123
@Tabish_ali123 2 месяца назад
Sahi kah rahy ho Pakistan main bi aisy hi ho
@MountainsHiker
@MountainsHiker 2 месяца назад
keep in mind that KALA BAGH DAM Project is stopped due to the ungovernance and illegal work frame put by the PMLN GOV in their Prime. It is totally hypothesis and fake news revolving around that People of Kala Bagh are against this project
@hasniainzeshan8210
@hasniainzeshan8210 2 месяца назад
Bhai Agar Kala Bagh Dam Ban Gaya Tu Unko Jo India Arbo Dollar daita Hai Wo Ruk Jaye Gy. Aur Wesay be Koi Political Party Kala Bagh Dam banana he nahi Chahti Agar Yai Ban Gaya Tu Awam khushhal ho Jaye gi Jo Yai Hamare Sayasat Dan nahi Chahty. Agar Government Ehad kr lay Kay Dam Bane ga Tu Koi be Government Kay Samne nahi Tik Sakta. BAKI Hamari Awam be soi hoe hai Inko Koi parwa nahi Jo Hota ho Jaye Apne mustakbil Kay Liye nahi Nikle gy
@user-rm2xu4er1n
@user-rm2xu4er1n 2 месяца назад
Awam hi thek nhi muslman so rhy
@pmln922
@pmln922 2 месяца назад
انسانی حقوق اور اقوام متحدہ؟؟فلسطین میں کہاں ہے جن کے اوپر دنیا کا سب سے بڑا جنگی جرم ہو رہا ہے
@solaris6462
@solaris6462 2 месяца назад
uskay khilaf bhi wo isi trah awaz uthatay hen lekin apnay kabhi sunna nahin
@nazishzohaib6222
@nazishzohaib6222 2 месяца назад
*[عالمی میڈیا میں سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں؟]* *✍: فضیلۃ الشیخ ابو رضوان محمدیؔ حفظہ اللہ* ━═════﷽════━ [شیخ ابو رضوان محمدی صاحب کی ایک طویل تحریر کا چھوٹا سا اقتباس جو کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے تئیں خدمات کو نمایاں کرتا ہے] *✺ «عالمی طاقتوں اور ذرائع ابلاغ کی مانیں تو دنیا میں سب سے بڑا خطرہ کون ہے؟* *☜ سعودی عرب، فی الحال مسلمانوں کا وہ طبقہ جو سلفی اور بقول عالمی میڈیا کے وہابی کہلاتا ہے۔* *❂ سعودی عرب سب سے بڑا خطرہ کیوں ہے؟* *◈ اس لئے کہ اس کا دستور قرآن اور حدیث ہے۔* *◈ اسلئے کہ وہ پوری دنیا میں اسلام کی دعوت اور اسلام کے دفاع کی انفرادی اور اجتماعی کوششوں میں حصہ دار و معاون ہے۔* *◈ اس لئے کہ سعودی عرب میں ہر سال دوسرے ممالک کے ہزاروں افراد وہاں کے دعوتی نیٹ ورک (توعیتہ الجالیات) کے ذریعہ اسلام قبول کرتے ہیں۔* *◈ تنہا سعودی عرب نے ملک کی بیشتر زبانوں میں قرآن کے تراجم کرکے، لاکھوں کروڑوں قرآنی نسخے متعلقہ زبان جاننے والوں میں تقسیم کروایا اور کررہا ہے۔* *◈ 24 گھنٹے مدینہ منورہ کے مجمع فہد میں قرآن کی اشاعت کا اعلی معیاری کام جاری رہتا ہے۔* *◈ سعودی عرب اور کویت ہی ہیں جنہوں نے افریقی ممالک میں نصرانی بنانے کے مضبوط نیٹ ورک اور منصوبے کا بھرپور مقابلہ کیا اور اسلامک سینٹرز قائم کرکے اپنے تربیت یافتہ دعاة کے ذریعے نا صرف نصرانی مبصرین (مبلغین) کو ناکام کیا بلکہ بہت سے پادریوں اور نصرانیوں کو اسلام قبول کرایا۔* *◈ یورپ اور امریکہ میں جابجا اسلامک سینٹرز قائم کرکے وہاں دعوت اسلامی کا جال بچھایا۔* *◈ حتی کہ کیتھولک نصرانیوں کے مرکز وٹیکن سٹی میں مسجد لائبریری اور دیگر لوازمات سے آراستہ اسلامک سینٹر تعمیر و قائم کردیا۔* *◈ یہودیوں کے جاری کردہ نوبل اور بکر ایوارڈ خدمات کے اعتراف اور اظہار کے ساتھ کئی فکری مقاصد اور اہداف کے حامل ہیں۔ سعودی حکومت نے ان کے مقابل اسلامی، تعلیمی اور انسانی خدمات کے لئے فیصل ایوارڈ کا اجراء کیا، جو لوگ مسلمانوں کی پسماندگی کا اظہار کرتے ہوئے نوبل انعام سے ان کی محرومی کا رونا روتے ہیں، وہ بتائیں کہ فیصل ایوارڈ کتنے مسلمانوں کو ملا؟ مدرٹریسا کی خدمات کی تو خوب تشہیر ہوئی، پاکستان کے ایدھی امین کو دنیا کتنا جانتی ہے؟ حالانکہ ان کی خدمات کم نہیں ہیں۔* *◈ فلسطین اور فلسطینیوں کی مدد تمام سنی ممالک کرتے رہے ہیں لیکن ان میں سب سے بڑا کردار سعودی عرب کا رہا ہے۔ جس نے اسرائیل عرب کے درمیان ہونے والی جنگوں میں براہ راست حصہ بھی لیا۔* *◈ افغانستان میں روس کے خلاف جہادی جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ سعودی عرب کی سب سے بڑی امداد شامل رہی، مالی بھی مادی اور انفرادی بھی۔* *◈ دنیا کے گوشے گوشے میں خلیجی ممالک کی حکومتوں اور افراد کی جانب سے؛* *⇚ مساجد کی تعمیر،* *⇚ اسلامی تعلیم کے فروغ،* *⇚ علوم اسلامیہ پر مشتمل کتابوں کی تقسیم مسلسل ہوتی رہی اس شعبے میں بھی سعودی عرب سرفہرست ہے۔* *◈ سعودی عرب کے جامعات (یونیورسٹیز) پوری دنیا کے مسلمان طلبہ اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں جن کے تعلیمی اخراجات و لوازمات ہی نہیں، معاوضے کا انتظام بھی سعودی حکومت برداشت کرتی ہے۔* *⇚ بنگلہ دیش، پاکستان، ہندوستان، سری لنکا، برما، صومالیہ، گھانا، مصر، سوڈان، چیچنیا، چین، روس، اور اس سے آزاد ہونے والی مسلم ریاستیں اور عالمی نقشے کا کوئی مسلم ملک نہیں ہےجہاں خلیجی سنی ممالک اور بطور خاص سعودی عرب اور کویت کی امداد و تعاون نا پہنچتا ہو، قدرتی آفات ہوں یا دیگر انسانی ضروریات ، یہ عربی مسلمان اپنی اخوت دینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔* *◈ اس وقت سعودی عرب میں شام کے کم و بیش لاکھوں پناہ گزین آسرا پائے ہوئے ہیں، سعودی فرمان یہ جاری ہوا ہے کہ یہ لوگ پناہ گزین نہیں ہمارے بھائی ہیں، ان کے ساتھ اخوت اور ہمدردی کا برتاو کیا جائے اور کیا جارہا ہے۔* *✪ نوٹ: یہ ہیں سعودی عرب کی وہ خدمات جو جھوٹا عالمی میڈیا نہیں دکھاتا ہے»۔*
@Jonny.bro48
@Jonny.bro48 28 дней назад
بماس 😂 کو بول پنگے نا لے
@mobilejaker3181
@mobilejaker3181 2 месяца назад
what about palistine kids
@malikilyas6156
@malikilyas6156 2 месяца назад
All this will not be visible to the BBC in Gaza because you cannot be a symbol of a true and honest journalism.
@saimafaisal4126
@saimafaisal4126 2 месяца назад
عام انسانوں کے لیے حکومتیں ایسے ہی ظالم ہیں جیسے صدیوں پہلے تھیں 😅
@AsrarJutt7777
@AsrarJutt7777 2 месяца назад
But not the 1st 30year of Islam and that time will gonna be rise again
@azharaziz8172
@azharaziz8172 2 месяца назад
Wt about Israeli psycho killed thousand of innocent to grab land by support of uk govt please make documentary on it too
@islamonlysolution461
@islamonlysolution461 2 месяца назад
Israel ka al jazeera bana raha aur wu ye nhi banata
@amanali4697
@amanali4697 2 месяца назад
یہ اللہ کی زمین ہے لوگ پتہ نہیں کیوں کہتے ہیں یہ ہماری زمین ہے
@abdularham9226
@abdularham9226 2 месяца назад
اللہ ہے کہاں 😂
@aizen-so
@aizen-so 2 месяца назад
​@@abdularham9226 allah hr jagha hai
@Biya.Mustafa
@Biya.Mustafa 2 месяца назад
​​شہ رگ سے بھی قریب ۔۔۔ دلوں کے حال سے واقف ۔۔۔ دیکھ بھی رہا ہے اور سب سن بھی رہا ہے ۔۔۔ وہ مالک القدوس ہے جس کے آگے سب جواب دہ ہیں وہی رلاتا ہے وہی ہنساتا ہے اور وہی ہے جس کے حکم سے ایک پتا ہل نہیں سکتا ۔۔۔ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے اسی کی بادشاہی ہے زمین و آسمان میں ۔۔۔ تو بڑے ہوش و حواس میں رہ کر اپنی عقل ٹھکانے رکھ کر بات کرے عبد الارحم! کہ وہی اللہ چھچھورا پن ایک پل میں ختم کر دیتا ہے تاریخ گواہ ہے حدیں پار کرنے والی قوموں کا کیا انجام ہوا ۔۔۔ اللّٰہ ہی نے کہا ہے کہ چل پھر کر زمین میں نشانیاں دیکھو اور عبرت پکڑو ​@@abdularham9226
@amanali4697
@amanali4697 2 месяца назад
@@abdularham9226 اللہ اپ کے دل میں ہے اللہ ہر طرف ہے اپ انہیں یاد کرو
@Sher-Da-Abba
@Sher-Da-Abba 2 месяца назад
to KING Allah hota he ?
@user-df5zx5go1g
@user-df5zx5go1g 2 месяца назад
Where is human rights in gaza?.
@taleemateilaahia2791
@taleemateilaahia2791 2 месяца назад
انسانی حقوق کی پامالی کے چیمپیئن امریکہ۔ برطانیہ۔ اسرائیل ہیں تاریخ اور حال اس کے شاید ہیں۔ قیامت تک یہ اعزاز ان ملکوں سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
@qpkhalid
@qpkhalid 2 месяца назад
Why you not taking action in ghaza
@user-tl4vz9ot4t
@user-tl4vz9ot4t Месяц назад
یہ بہت ظلم ہے۔ اللہ کریم ظالموں کو برباد کرے
@asmamasood9970
@asmamasood9970 2 месяца назад
What khair you can expect from MBS who put islamic scholars in jail for no reason!
@muhtadaali8847
@muhtadaali8847 2 месяца назад
Same woth pakistan. Do not call out others
@richardsking
@richardsking 2 месяца назад
Those are terrorists, not scholars, due to their policies, Saudis are developed and no terror attacks happening.
@drsha3819
@drsha3819 2 месяца назад
How can we ever believe bbc now after they were unveiled by their reporting on Gaza. 👎
@salmanmohammad7335
@salmanmohammad7335 2 месяца назад
True face of Al Saud family
@hammadRK7Knowledge
@hammadRK7Knowledge 2 месяца назад
Neom project 1 trillions dollar ka hai . Pakistan ki gdp 314 billions hai 😂
@aizen-so
@aizen-so 2 месяца назад
​@@hammadRK7Knowledge poucha nahi tha usnay
@huhaha11
@huhaha11 2 месяца назад
This is what got Isreal as well 😢
@makkahmadinah1
@makkahmadinah1 2 месяца назад
فلسطین؟
@khgee8531
@khgee8531 2 месяца назад
فلسطین کا ذکر نہیں کیا خیر سے ؟
@farmanali639
@farmanali639 Месяц назад
بی بی سی اور برطانیہ کو چاہیے کہ فلسطین کے معاملے میں بھی انسانی حقوق کے لئے اواز اٹھاۓ۔
@majidmajidkhan820
@majidmajidkhan820 2 месяца назад
Gaza me 40000 log ma re gae he on ka koi human right nai??
@jiyaraheem-wx5tq
@jiyaraheem-wx5tq 2 месяца назад
Ap ko Israel ky qatal nazar aa rahy ye propaganda hy sirf
@TigerTheHunter
@TigerTheHunter 29 дней назад
CEO when removed from project turned against it's master 😂😂😂😂
@user-ze8gb1ff5x
@user-ze8gb1ff5x 2 месяца назад
تحيه للسعودية العظمى.🇸🇦🇮🇶
@MuhammadRizwan-jq4wx
@MuhammadRizwan-jq4wx 2 месяца назад
اللہ اکبر اللہ اسلام مضبوط قلعہ جس کا ہونا تھا وہیامریکہ کی خواہش کا مرکز بن چکا ہے 😢😢😢
@user-uw5qo7wx5q
@user-uw5qo7wx5q 2 месяца назад
I love you BBC channel. ❤.
@IAM-f6g
@IAM-f6g 2 месяца назад
"کہاں ہے امریکہ؟ کہاں ہے اقوام متحدہ؟ کہاں ہیں انسانی حقوق؟ یہ ناانصافی ہے، یہ ظلم ہے۔ یہ سب ادارے طاقتور کو مزید طاقتور بنانے کے لیے ہیں۔"
@AjazAhmed-lm1lb
@AjazAhmed-lm1lb 2 месяца назад
Have Birtish has killing lince of plaistaine
@ZubairAli-jh4qi
@ZubairAli-jh4qi 2 месяца назад
BBC people are requested to talk about Palestine too
@MohibKhan-lm8xu
@MohibKhan-lm8xu 2 месяца назад
Agar Saudi insani haqooq ko ghasab kar Rahi to in par report bilkul jaiz ha, Lekin BBC ko Palestine my Israeli mazalim ko bhi report Karna chahye, Lekin ye khullam khulla tazaad ha
@arjunsharma3925
@arjunsharma3925 2 месяца назад
Ab tum pure arabi bano gay phir😂
@ZubairAli-jh4qi
@ZubairAli-jh4qi 2 месяца назад
BBC should also make a video on the atrocities that are happening on Palestine
@imtiazmuhammad1096
@imtiazmuhammad1096 2 месяца назад
Thanks for sharing
@user-ft8jw6or8n
@user-ft8jw6or8n 2 месяца назад
😢😢😢😢😢😢
@NusratFarooq-nl2ck
@NusratFarooq-nl2ck 2 месяца назад
Very sad
@Attamehmood-hp3er
@Attamehmood-hp3er Месяц назад
Long live saudi arabia love for pkaistan❤
@iqtech1362
@iqtech1362 27 дней назад
At this point there is no difference between IDF & Al-saud
@NoshadAhmadRamdani
@NoshadAhmadRamdani Месяц назад
جو چیز غلط ہے اس کو ظاہر کرن چاہیے لیکن غیر جانبدار ہوکر
@saqlainisran6190
@saqlainisran6190 2 месяца назад
اقوام متحدہ اور انسانیت کے ٹھیکیدار اسرائیل فلسطین پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے
@dsrinivas1754
@dsrinivas1754 2 месяца назад
Darr sy😂😂😂😂
@rizwanahmed5127
@rizwanahmed5127 2 месяца назад
Saudi government bohat acha muawza b deti h. Jin logon ko relocate kia jata h. Hr mulk mn esa hota h. Kuch projects k liye esa krna prta h. Jitni sholyat inho ne apni awam ko d hn koi b nahi deta.
@SyedMuzaffarMunir
@SyedMuzaffarMunir Месяц назад
😢😢😢😢
@ShujaatAliKhan
@ShujaatAliKhan Месяц назад
حیران ہوں کہ جن کی نسلوں کے لئے اتنے قیمتی اقدامات اٹھائیں جائیں وہ ایسی معمولی بات پر واویلا کھڑا کر دیں۔
@BLpB100
@BLpB100 2 месяца назад
Okay but BBC: Raise your voice for Palestine too If you have courage and strength and you are not a hypocrite
@ShahidKhan-qc1jc
@ShahidKhan-qc1jc 2 месяца назад
So sad
@aqeelahmad4171
@aqeelahmad4171 Месяц назад
BBC SHOULD film Gaza first
@cricket.allrounder7
@cricket.allrounder7 Месяц назад
Bahria town karachi k liye sindh police ne der nh ki💔
@Mi3940
@Mi3940 2 месяца назад
PHALASTEN MEAN ZULM PAY ANDHY HO GAYE HO?????
@786D66
@786D66 Месяц назад
Just move out and take money
@AADIL1318
@AADIL1318 2 месяца назад
Why isn't Gaza on your coverage?
@user-wu7jl9ld2y
@user-wu7jl9ld2y 2 месяца назад
Ab ye log saudia me is tarha ki batian pehla kar intishar pehlana chahty hian in ko palestine nazar nai aa raha jo Israel ny kia ha
@syedtoqeerhussainshahhamda6961
@syedtoqeerhussainshahhamda6961 Месяц назад
Boht bara zulm he
@Mars-planet786
@Mars-planet786 2 месяца назад
❤❤❤
@saeedsalik8205
@saeedsalik8205 Месяц назад
😭😭😭😭😭
@nwkhan6656
@nwkhan6656 2 месяца назад
How insane they are. They are destroying humanity and challenging the nature as well.
@user-jf1sf3rq6d
@user-jf1sf3rq6d 2 месяца назад
Bbc should be discuss on gaza innocent people
@silentboy2972
@silentboy2972 2 месяца назад
Why no Palestine 😢
@solowhere
@solowhere 2 месяца назад
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
@hammadraza3120
@hammadraza3120 2 месяца назад
Basted Saudi Arabia
@sohailahmed3948
@sohailahmed3948 2 месяца назад
To use force is not legitimate it is US, Palestine or Saudi Arabia etc. It is internal issue of Saudia and owners of land can sacrifice if the project is beneficial at large, in this regard, more than market price would be given to the owners of land.
@zaheermughal3303
@zaheermughal3303 2 месяца назад
Allah hdayat dy sabko
@joliving6837
@joliving6837 2 месяца назад
Waste of money...
@aadnanmarwat6066
@aadnanmarwat6066 2 месяца назад
Where do Palestine 🇵🇸 🇵🇸 🇵🇸 stand?? More than 35 thousand have been killed brutally. Where's justice? Where's humanity??
@asifattock7308
@asifattock7308 2 месяца назад
What about phlasten??????
@jonsonebaby9518
@jonsonebaby9518 Месяц назад
Kia krna chahiya hamy?
@deepnature4959
@deepnature4959 Месяц назад
What about Palestine?
@rajairfan1125
@rajairfan1125 2 месяца назад
In Pakistan. Housing society maafia same act ,,,,,agriculture lands Sanched from poor formers ,,
@rizwanabbas8517
@rizwanabbas8517 Месяц назад
Wow double standards of humans, Human had killing in Africa, Philistines, Gaza.
@yahased
@yahased 2 месяца назад
MBS ney Khana E Kabaa K imam ko nahi baksha tu normal saudi ki kiya he value ho gie MBS ki nazar main ….
@mdg39
@mdg39 Месяц назад
BBC need to focus on Israel......
@hajizahid9494
@hajizahid9494 Месяц назад
ان انسانی حقوق کے علمبرداروں کو غزہ نہیں نظر آتا جو کام بھی کئی مسلم کرے اس میں کیڑے نظر آتے ہیں بس
@asadabbasi3452
@asadabbasi3452 20 дней назад
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@hussainzahoor6728
@hussainzahoor6728 2 месяца назад
Not Fair
@atharabbas210
@atharabbas210 2 месяца назад
CIAs former employee comments ohhh come on what cia done and doing it's very horrible
@abdulmoiz6760
@abdulmoiz6760 Месяц назад
انسانی حقوق صرف ایک منجن ہے۔۔۔ اور مغربی اقوام اور انکا انسانی حقوق selective ہے فلسطین اور غزہ کی صورتحال یہ واضح کرنے کے لیے کافی ہے۔
@irfangujjar4044
@irfangujjar4044 Месяц назад
وا جی وا کیا کہنے مغرب کے بڑے انسانی حقوق کی پابند ہیں آمریکہ نے جاپان میں ایٹم بم گرایا تھا 2 جنگیں لڑی جس کے مقدمے آج تک عالمی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں سعودی عرب میں انسانی حقوق کی بڑی فکر ہے سعودی عرب 1 پر امن ملک ہے اور قیامت تک رہے گا انشاءاللہ
@islamiduniya5543
@islamiduniya5543 2 месяца назад
وہاں ان کو ظلم نظر نہیں آتا
@parveenbhutto1527
@parveenbhutto1527 2 месяца назад
Philistine K liay to koi bartanei company hathyar dainay say peechay Nahi Hai ye sab munafiqat hay
@kamranhussain2188
@kamranhussain2188 2 месяца назад
when saudi gove is giving new place and fund or cosr of thier home so i think its not crime
@mobilejaker3181
@mobilejaker3181 2 месяца назад
kera hai
@AaqibJaved-yo4gc
@AaqibJaved-yo4gc Месяц назад
بی بی سی فلسطین جاؤ
@user-ps5js6nu5e
@user-ps5js6nu5e Месяц назад
What about plastine
@usmaansial
@usmaansial 2 месяца назад
جو نہ مانے اس کو غائب کر دو۔ یہ جانا پہچانا سا لگتا ہے۔
@ameerhamzajaved
@ameerhamzajaved 2 месяца назад
What about the licence to kill given to Israel by western democratic govt??
@user-vt4kp4oe3s
@user-vt4kp4oe3s 2 месяца назад
Where are the right of innocent Gaza peoples., shame on u bbc
@tipu...
@tipu... Месяц назад
Yemen ko Bhi to tabah Kia Tha tb q reporting Ni Ki ab Palestine pr Bhi khamosh h
@salmansarwar2207
@salmansarwar2207 Месяц назад
What about Palestinian kids and civilians...??
@atifm9976
@atifm9976 2 месяца назад
ان کمپنیوں سے کہیں اسرائیل کے ساتھ بھی معاہدے ختم کریں۔
@mja532
@mja532 2 месяца назад
فلسطین کو آزاد کرو 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@abdulrehmanq4350
@abdulrehmanq4350 Месяц назад
bloody dictatorship
@mohammadasghar5084
@mohammadasghar5084 2 месяца назад
He is making second Gaza in Saudi Arabia Not acceptable bas bad Saudi Arabia kingdom
@ZubairAli-jh4qi
@ZubairAli-jh4qi 2 месяца назад
یہ ایک ناکام پروجیکٹ ہے جس میں سعودی عرب کو بلین اور ملین کا نقصان ہوا
@AbdulManan-tg1fs
@AbdulManan-tg1fs 2 месяца назад
یہ مغرب کا دوہرا معیار ہے اسے فلسطین میں ہونے والی قتل و غارت سے کوئی مسئلہ نہیں۔نہ ہی انسانی حقوق کا کوئی خیال ہے پر اس قسم کے واقعات پر یہ مگرمچھ کے آنسو بہاتا ہے😢
@brightsunshine9216
@brightsunshine9216 Месяц назад
Why a need to accommodate 10 million people ? Greater Israel 😂😂😂😂
@pashtoonkhan8548
@pashtoonkhan8548 2 месяца назад
BBC should also do such a report on Israel as the whole state is standing on the blood of innocent Palestinians. MBS is not allowed to do this to his people as well.
@amanbaloch7201
@amanbaloch7201 2 месяца назад
It is not only Saudi Arabia it's all Muslim kingdoms from umaiya to ottoman
@khalilbhaai
@khalilbhaai 2 месяца назад
Ye Musallamano ke hukamran hain jinhen dekh ke sharmayen yahud 😢
@hafiznawazish5750
@hafiznawazish5750 2 месяца назад
کبھ فلسطین کشمیر بھی دیکھو ہا بی بی سی
@ethblock
@ethblock 2 месяца назад
Like Israhelll
@MA.B
@MA.B 2 месяца назад
Whenever I see the face of the Saudi Prince immediately devil's face comes to my mind.
@weee721
@weee721 2 месяца назад
end is near
@yasirmall2010
@yasirmall2010 Месяц назад
I see this case this real case
Далее
Saudi Arabia: What is changing and why? - BBC URDU
8:01
DOTA 2 - КЛАССИКА
19:17
Просмотров 280 тыс.
Is Ukraine losing the war against Russia? - BBC URDU
4:45