New | Japanese Daewoo Bus for Sale | Engine Tire Body Crack on Standard | for sale #new #japanese #daewoo #bus #for #sale #engine #tire #body #crack #on #standard #for #sale #bus #transport #business #driver #review #sajjadrid
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
میرا شہزادہ بھائی اللہ پاک اپ کو خوش رکھے یار پہلی بات تو میں اپ سے معذرت کرتا ہوں میں نے اپ کی ہر ویڈیو دیکھی ہے اخری دو تین ویڈیو نہیں دیکھی میں تھوڑا سا مصروف تھا اس کے لئے سوری ❤❤❤