اے اللہ اسلام پوری شان و شوکت سے پھیل رہا ہے، ہمارے دین کا کفار کچھ نہ بگاڑ سکے، مگر جو بے عمل مسلمانوں کی وافر کھیپ تیار ہو رہی ہے، فرائض سے غفلت نے ہمیں اور ہماری اولاد کو دین سے دور اور مغرب کے قریب کر دیا، بیرون ملک ملازمتوں، ویزوں نے ہمیں اندھا کرکے رکھ دیا، اے اللہ تو حقیقی معنوں میں رحیم و کریم ہے، اپنی رحمتوں کے دروازے ہم پر کھول دے، ہمارے دل و دماغ پر چھائی گہری غفلت کی دھند کو ہٹا دے، اے اللہ ہمیں ایسے حکمران عطا فرما، جن سے کفار ڈریں، اے اللہ ہمارا ماضی شرمندگی میں حال اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، مستقبل بھی نامعلوم، اے اللہ تو پالنہار ہے، ہمارا خالق ہے، کوئی بھی اپنی تخلیق کا برا نہیں چاہتا، ہم جانتے ہیں، اسی لئے ملتجی ہیں، کہ ہمارے نصیب مقدر اچھے فرما دے، ہماری برائیوں کو بھلائی کی طرف موڑ دے، ہماری اولاد کو ہر اچھے میدان میں کامیابی عطا فرما، ہمیں اور ہمارے بچوں کو صحیح معنوں میں سچا اور باعمل مسلمان بنا دے، ہمارے گھروں اور رزق والی جگہوں کو شرافت، نیکی اور ایمانداری کے گڑھ بنا دے، اے اللہ ہمیں اور ہمارے دین کو غلبہ و قوت عطا فرما، ہمیں ذلت و پستی سے نکالکر روشنی میں کر دے، تاکہ کبھی ذلت و رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے ،،، آمین حا
Lifafa not good honest journalism good.Matullah jan Asad Toor honest true journalists haji Sadique sahib follow them.God may help you and your colleagues pro agencies
عبدالقیوم صاحب آپ اپنے کسی مہمان کو بات کرنے نہیں دیتے آپکے مہمان آپکے ہاتھوں زچ اور دیکھنے والے آپکی ان حرکتوں سے سخت تنگ ہیں مگر آپ اپنے اندر تبدیلی نہیں ہارتے آخر کیوں؟