Maa shaa Allah, dill sy dua hay Allah Tahala austaad e mohtaram ko aur tamaam team ko jaza e khair ata farmaay aur apni aaghosh e mohabbat mein aalaa makaam ataa farmay Ameen. Ek choti see gozarish hay nehayat he ehtraam sy k agar bayaan k doraan lehja narram ho to ziyaada behtar ho gaa. Agar meri baat kissi ko nagawaar mehsoos hoi ho to peshgi mafi chahti hoon
اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔ {مشکوۃ المصابیح۔۲۵۰۱}
ماشاء الله آپ نے بجا فرمایا سائنس ابہی سفر میں ہے اس لیۓ اس کی تحقیق دماغ کو مرکز سمجھتی ہے آنکھ دیکھتے ہے دماغ سوچتا ہے اور دل محسوس کرتاہے سائنسی تحقیقات کی سرپرستی کرنے والے زیادہ تر غیرمسلم ہیں اس لیۓ ان کی تحقیقات کا زاویہ الگ ہے امام غزالی جیسا زہد و تقویٰ انگریزوں کے پاس نہیں ہے اس لیۓ ان کی سائنس خاصی گمراہ ہے یا اسے پبلک کرنے والے اپنی گمراہی بہی ساتھ بیچتے ہیں جزاک الله خیر