🙏🙏🙏 *اسفل سافلین* *ایھا مو و لا و نہ غامدی* *تعالو الی السال بینکم* ☝ *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھاد و این تکتب* *LITMUS TEST* & *common sense* ☝ *قبر میں پوچھا جانے والا وہ سوال جو یقینً کافر اور مشرک سے بھی بعد از موت پوچھا جانا ھے,کیا اس نے کبھی دنیا میں کم از کم یہ جاننے کی کوشش کی تھی کہ* ” *کلمے کے بعد حکم اول کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے* “ ☝ *سوال واجب* ☝ *جواب واجب* ☝ *ادراک واجب* *SIMPLE* *SWEET, SMART & SHORT* 🐪🐪🐪
Ye kis ko nhi pata jihad par Jo bhi kitabain likhi gye hai un Mai jihad ki mukhtalif aqsam biyanvki gye hai Ilm sy Mal sy aur is ka sab sy aala darja qital kehlata hai Yani koi shakes Sirf Allah KY Deen ki sabulandi KY Liye Deen KY dushmano KY khilaf kat marny KY Liye bhi tiyar ho jye khamkha Guma kar ye Banda philosopher bany ki Koshish karta rehta hai
اصل میں مسلمان کی یہ ذمہ داری ھےکہ وہ زمین پر اللہ کی حاکمیت نافذ کرے ھم خیرامت بنکے اس ذمہ داری کوقبول کریں حکم اور نفاذ طاقت اور قوت کا تقاضا کرتا ھے ھم مسلمان اس غلط فہمی میں گرفتار ھیں زمین پر قبضے کے بغیر یی ذمہ داری ہوری نہیں ھوسکتی بھاٸ طاقت اور قوت تلوار جنگ جدال سے نہی آتی علم حکمت سے آتی ھے ۔اسی لیے ھمارےلیے یہ اصول واضع کردیا گیا ھے نبی کے بعد کتاب حجت ھے تعلیم وتربیت علم طاقت و قوت کےوساٸل ھیں ھم علم و حکمت کے بغیر سیاست میں کود کر جنگ وجدال سے نظام اسلام قاٸم کرنا چاھتے ھی اور ناکام ھی
مسیح زماں و مہدی دوراں کی موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کو واضح نصیحت: اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال دیں کیلئے حرام ہے اب جنگ اور قتال اب آگیا مسیح جو دیں کا امام ہے دیں کی تمام جنگوں کا اب اختتام ہے اب آسماں سے نورِ خدا کا نزول ہے اب جنگ اور جہاد کا فتویٰ فضول ہے دشمن ہے وہ خدا کا جو کرتا اب جہاد منکر نبی کا ہے جو یہ رکھتا ہے اعتقاد کیوں چھوڑتے ہو لوگو نبیؐ کی حدیث کو جوچھوڑتا ہے چھوڑ دو تم اس خبیث کو کیوں بھولتے ہو تم یَضَعُ الحَرب کی خبر کیا یہ نہیں بخاری میں دیکھو تو کھول کر فرما چکا ہے سیدِ کونین مصطفٰےؐ عیسیٰ مسیح جنگوں کا کردے گا التوا جب آئے گا تو صلح کو وہ ساتھ لائے گا جنگوں کے سِلسلے کو وہ یکسر مٹائے گا پیویں گے ایک گھاٹ پہ شیر اور گوسپند کھیلیں گے بچے سانپوں سے بے خوف و بے گزند یعنی وہ وقت امن کا ہوگا نہ جنگ کا بُھولیں گے لوگ مشغلہ تیر و تفنگ کا یہ حکم سُن کے بھی جو لڑائی کو جائے گا وہ کافروں سے سخت ہزیمت اُٹھائے گا اِک معجزہ کے طور سے یہ پیشگوئی ہے کافی ہے سوچنے کو اگر اہل کوئی ہے
آپکی تقریر سن کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے پہلے آپ سے مشورہ کیا پھر قرآن پاک کو نازل فرمایا۔ غامدی صاحب پلیز یہ فلسفہ بھگارنا بند کر دیں۔ جہاد کے بارے میں آپکے خیالات جان کر مرزا قادیانی کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔ وہ تو انگریزی حکومت سے وظیفہ وصول کرتا تھا اپنی تصنیفات کے عوض۔ آپ کو کیا مراعات ملی ہیں آج بتا ہی دیں۔