جرمن شراب پینے کے بہت زیادہ شوقین ہیں۔ یہاں الکوحل دیگر ممالک کے مقابلے میں قدرے سستی ہے اور آسانی سے مل بھی جاتی ہے۔ سولہ سال کی عمر میں کوئی بھی نو عمر دوکان سے بیئر خرید سکتا ہے۔ جرمنی میں الکوحل پر ٹیکس بھی قدرے کم ہے۔ تو اس صورتحال میں جرمنی میں شراب کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟
-----
Germany society is fond of a drink, more than most other nations. A dangerous pleasure Germany needs to limit. But how?
-----
Subscribe: ru-vid.com?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu
7 окт 2022