السلام علیکم میم بتائیے میں 51 سال کی پری مینوپاز والی خاتون ہوں جو کہ 10 سال سے ہائیپوتھائیرائیڈ کی مریضہ ہوں 50 mcgکے ساتھ سب نارمل چل رہا ہے ایک ماہ پہلے ،ct angiography ہوئ تھی جس میں RCA کچھ بلاکج ڈائگنوز ہوئ ہے RCA=4 کوئ میڈیسن نہیں دی بس ڈائیٹری چینجس کا بتایا ہے ہارٹ بیٹ تیز رہتی ہے،گریٹ 1 فیٹی لیور بھی ہے ،وزن 75 کلو اور قد 5 فٹ ہے کیا میں مورنگا پاؤڈر استعمال کر سکتی ہوں ،کتنا اور کب لے سکتی ہوں ؟؟ پلیز بیٹا ضرور بتائیے گا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹🌹🌹🌹