عدالتوں سے گزارش ہے کہ جو اس طرح کے کیس ہیں وہ رات کو عدالت لگا لیا کریں کیوں عوام کا وقت ضایع کرتے ہوں جو اصل کیس ہیں ان کو ٹائم دیی اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں کو
QAYU M SHIB THE WOMEN SEAT WAS AN APEAL AGAINST 5 MEMBER JUDGEMENT OF PESHAWAR HC BUT I FAIL TO UNDERSTAND IN THE PROCEEDING OF THAT APPEAL IN SC NO BODY TALKED ABOUT THE FAULTS IN PESHAWAR HC JUDGEMENT THE JUDGES AND THE LAWERS WERE TALKING EVERYTHING EXEPT THAT HC JUDGEMENT
بات چل نکلی ھے اب دیکھو کہاں تک پہنچے۔ اطہر من اللہ اور بابر ستار اور منیب۔ کیانی ۔ اور چھ کا ٹولہ ۔اڑن کھٹولہ۔ جانے کہاں جا کے رکی گی بات۔ چھ ججوں کو بھی کچھ کچھ کھڑکا ھے
AQS SB AJ Friday tu nahi haay aap pay Juma Mubarak ka message tu nahi aaya AQS SB aap Kay saath aik Malik SB huwa kartay thay day one say he Misbehaved in AQS Live wo din haay aur aaj ka din haay baat Chara idher Udher doolta phir Raha haay Mera Khiyal haay Kafi saza ho gayee haay aap Khandani aadmi haien Muaffi farmaien daien agar wo Kuch sudher gaya ho Baqi tussi samajhdaar ho
السلام علیکم میں اپ کےویلاگز اکثر سنتی رہتی ہوں اور بڑے انفارمیٹو ہوتے ہیں لیکن اج کا ویلاگ کچھ زیادہ ہی تھا کہ ہر جملے کے بعد بارش تیز ہوگی🤣🤣 یہ بارش تیز ہو گئی ہے دس از ویری فنیز مطلب اتنی کریٹیکل ماحول میں بھی اپ نے مطلب اتنی اچھی باتیں اس کو اس طرح بیان کیا ہے اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی دے اور سچائی لوگوں کے سامنے لاتے رہیں اور اللہ تعالی اپ کو اس فتنے سے دور رکھے جو اج بہت سارے بہترین صحافیوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور ان میں ایک نام متی صاحب کا بھی ہے ہم حیران ہیں کہ ان کو کیا ہو گیا ہے اللہ تعالی اپ کو اس فتنے سے دور رکھے جو کہ اج کل کافی سارے اچھے صحافیوں کو چمٹا ہوا ہے اور ایک بات اور پوچھنی تھی یہاں پہ کیا توہین ججوں کی ہوتی ہے یا توہین اسٹیبلشمنٹ کی ہوتی ہے کیا اس عوام کی کوئی توہین نہیں ہوتی جب ان کے چنے ہوئے بندوں کو یہ ذلیل کرتے ہیں ان کو فضول سے مطلب مقدمات کے اوپر سزائیں دیتی ہیں جیسے نون لیگ کے اوپر کیا کچھ نہیں ہوا کیا چیف جسٹس کو یہ نظر نہیں اتا کہ ان کے دائیں بائیں بیٹھے ہوئے ججز ایک پارٹی کو ریپریزنٹ کرتے ہیں ایک پارٹی کو نمایاں کر رہے ہیں ایک پارٹی کو ہی مطلب سہولت دینے کی کوشش کر رہے ہیں صرف دو بندوں کو چنا گیا وہ بھی جو ان پہ بول رہا ہے اور جو اس پارٹی کے بندے اپنے ولاگز میں گالیاں دے رہے ہیں چیف جسٹس کو وہ چیف جسٹس کو نظر نہیں ا رہا ابھی کے بھٹو کا فیصلہ دے کے بھی یہ جو 139 ویں والی عدالت تھی عدلیہ ہے اس کا گراف کوئی بہتر نہیں ہوا اور لوگ ان پہ اعتبار بھی اب اتنا نہیں کرتے کیونکہ دو چار جج ہیں جو انصاف پہ بولتے ہیں باقی تو سارا وہی گند ہے یہ کیوں نہیں سمجھتے کیا چیف جسٹس پہ سوموٹو نہیں لے سکتے کہ یہ ججز جا جا کے تو ایک ملزم کو ملتے ہیں اس کو بتاتے ہیں کہ اگر تمہاریتمہاری بات ہوئی تو تم یہ یہ پوائنٹس بولنا یہ جا کے ظاہر اس کو بتاتے ہیں تو کیا چیف جسٹس یہ نہیں دیکھتے کہ ایک مجرم کو جو کہ قوم کا مجرم ہے جو کہ نو مئی میں بھی وہ مطلب کنوٹڈ ہے اس کو اتنی ماروائے قانون جا کے تو سہولتیں دی گئی ہیں یہ کسی کو نظر نہیں اتا کیا اس کا جواب ہے کسی کے پاس قانون صرف ایک بندے کے لیے ہے باقی تو بیچارے کیڑے مکوڑے ہیں وہ جیسے کہتے ہیں نا گوہر بٹ ہم تو شودر ہیں اور یہ لوگ بڑے ہیں یہ لوگ وہ ہیں جو مطلب اللہ کی پسندیدہ قوم ہیں لوگ ہیں ہم لوگ تو حقیر ہیں بالکل برائے مہربانی اس پہ بھی کوئی اپ بات کریں تاکہ یہ قانون تک ججوں تک یہ تو پہنچے چیف جسٹس کے ذہن میں یا ان کے نظر میں تو یہ بات ائے کہ وہ کیا کر رہے ہیں کیا نہیں کر رہے ہیں یہ بھی باد غلط ہے چیف جسٹس کہتے ہیں میری اس کا نام کیا ہے میرے اوپر کوئی تنقید کرے تو میں نوٹس نہیں لیتا او بھائی ادھر صدیق جان اپ کو اتنی گالیاں دے رہا ہے یہ علیمہ عمران خان کی بہن اپ کے اوپر اتنا تبرہ رات بھیجتی ہیں کون وہ سارے ججوں کو انڈر مائن کر رہے ہیں ان پہ تنقید کر کے ان کو دھمکیاں دے کے ان کو گالیاں دے کے تو چیف جسٹس کا کوئی نہیں حق نہیں ہے کہ وہ اپنی جو کولیگز ہیں ان کا دفاع کر سکیں ان کو بچا سکیں وہ چھ جو چھکے تھے انہوں نے تو بڑا اس بات کا شور مچایا تھا جی ہم پہ دباؤ ہے اور اسی اڑ میں وہ عمران خان کو بری پہ بھری کیے جا رہے ہیں اسے ختم کیے جا رہے ہیں یہ کس طرح کا قانون ہے ہمارے دین میں تو قانون اندھا نہیں ہے قانون کی انکھیں ہیں اور وہ سب کچھ دیکھ کے بال کے کرتا ہے تو یہ پتہ نہیں کس قانون کو ریپریزینٹ کر رہے ہیں
Poory Pakistani Qom balkeh poory dunya ko hamare judges aur adalton ka ehtiram Karna ho ga warna un par contempt of court ka thappa laga deya jayega. Agar hamary judiciary isi Tarah phalty phoolty rahy to umeed hay bowders par security k muamlat jis main army ko command Karna bhee shamil ho ga yeh sanbhal legy ,phir Jo mola kare dekhy jayegi.
AAP KE TV...CHANNEL KE ZARIYE >>> ONE MESSAGE TO QAZI SAHIB >>> APNE IMRANDO NASHAEE AIDSZADA GROUPS KE JUDGES KA DEFENSE KARNA ACHHA SHAGOON NAHI HAI >>> SUPREME COURT INSAF KA QATAL KAR RAHI HAI ??? QAZI SAHIB FAISAL KE = ATHER MINALLAH KO BHI LAYA JAYE ??? AAP BADKIRDAR JUDGES KA DEFENSE KARNA IGNORE KAREIN ???