❤ محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان اور محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے ❤
جج صاحبان نے پیار میں کیا ھے جنگ اور پیار میں قانون کا کیا کام واہ واہ واہ واہ واہ جج صاحبان حد کر دی کیا سوچ رہے ہیں باقی عوام کے لئےکہ مر جاؤ عمران کے لئے.
لگ رہا ہے آہین پسند و عمراندار ججوں کا آپس میں بھی میچ پڑنے جا رہا اور اسٹیبلشمنٹ پارلیمینٹ و الیکشن کمیشن بھی چھریاں کانٹوں سے لیس ہو کر میدان میں نکلنے والے ہیں انتظار کرتے ہیں
The trio's indepth and logical analysis speaks louder than the so-called majority verdict. The inordinate delay in penning down the detailed decision, not only amounts to violation of judges' code of conduct, but also aimed at creating instability in the country. Isn't it a joke that vacations are more important to judges than the smooth sailing of democratic functions? God bless to the trio. Aameen
Totally agree with ur openion. Well said. 8 judges decision was totally beyond their jurisdiction. We feel sorrow and shame for having such a judiciary. The decision was beyond their oath and beyond their constitutional limits and beyond law and beyond universally recognised practice.
ماشاء اللہ جہازیب عباسی طیب بلوچ اور عبدالقیوم صدیقی ان کی ہر بات سے سچائی ٹپکتی ہے یہ جھوٹی بات نہیں کرتے جب کہ مطیع اللہ جان اسد طور اور حسنات ملک قلم فروش صحافی بن گئے ہیں
فیصلہ محفوظ ھونے کے بعد اسے سنانے کی کوئی ائینی مدت کا تعین بھی ھے ۔ اسی طرح تفصیلی فیصلے کے اجراء کا وقت یا مدت صوابدیدی اختیار ھے کیا۔ غیر معینہ مدت تک کسی معاملے کو ملتوی کرنے کی کیا منطق ھے۔
Justice delayed is justice denied. Reasonable delay can be tolerated but unreasonable delay is fatal. These are the unexplained things which made us stand at 139 th number out of 145 in the commity of nations.
سر عرض ھے کیا جو سپریم کورٹ کی دنیا سے چلے گئے ۔یہنی ثاقب۔بندیال وغیرہ ریٹائرمنٹ پہ چلے گئے مگر ابھی تک تفصیلی فیصلے نہیں لکھے گئے ۔انکو کو تو اپنے کبھی یاد نہیں کیا۔ویسے حالات کی بات ھوتی جے۔اپ لوگ بھی صرف حالات کے مطابق ھی بولتے ھیں۔۔میرے خیال میں جنہوں نے یہ ر وایات دالی ھیں اسکا بھی کوئی حل نکالنا چاہیے ۔
Jeo Sadiqe sahib and baqi doston ko be kea bat h sardar ji hahaha 😅 Iss mulak mn sakon ni aa sakta kabhi politicians kabhi judges kabhi Foji officers kabhi Jali libhady pehan kar baten hadess ke Bad mn Murshad Pak niazi sb farma daity hn yeh to siasi bian thaa siasat mn yeh logg jhot bolty hn and siasat ko munafaqat kelye ayashi kelye use karty hn
تفصیلی فیصلہ تو آیا ہی نہیں اور اختلافی فیصلہ آگیا دو ججوں کا۔ بس ہر وہ فیصلہ جو نواز شریف ، زرداری ، اور قاضی کو ریلیف دے آئینی ہے باقی سارے فیصلے غیر آئینی۔
One doesn't know how relevant it may be to the issue under discussion but about the Taj Mahal, someone had once said, 'Ik Shahinshah nay daulat ka sahara lay kur hum ghareebon key mohabbat ka uraya hai mazak!'
Siddiqui saab, aik baat meri bhi aap sunn lein, Taj Mahal dunia nay to dekha lekin Mumtaz nay nahin, yeh na ho k iss faislay ka faida koi aur lay jaye 😮😮
AQS Sahib Stay will be ordered by the supreme court purpose is just to get time . Talk about complete justice constitution Eight judges can very easily contempt of court will be applied against two judges by the supreme court
اسلام علیکم گڈ انفارمیشن ❤گڈ تجزیہ❤سر سابق صحافی سینیٹر عرفان صدیقی صاحب نے کھا ھیے۔آیین مین ایک آرٹیکل ھے جو اسم اعظم کھلاتا ھے وہ ھے آرٹیکل 187.کیا ججز اس آرٹیکل کو بنیاد بنا کر اپنے فیصلے کو سٹرانگ کر سکتے ھین۔یوسف بھکر