محافلِ حمدونعت کا سُنہری اور یادگار دور ✨💖💐
7 مارچ 1989ء کو الحمراء ہال لاہور میں مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم نعت گوشاعر جناب پروفیسر✨حفیظ تائبؒ کے ساتھ ایک شام✨ کے نام سے ایک یادگار وپُروقار تقریب جناب الحاج محمد علی ظہوریؒ کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی.جناب احمد ندیم قاسمیؒ صدرِ محفل تھےجبکہ مہمانانِ خصوصی میں جناب عطاء الحق قاسمی،جناب حسن رضوی،جناب عبدالعزیز خالد جیسی عظیم شخصیات شامل تھیں.
اس ویڈیو میں نقیب محفل جناب ڈاکٹر طارق محمود جرال مرحوم معروف شاعر جناب پیر فضل گجراتی مرحوم کے نعتیہ اشعار تحتُ اللفظ پیش کر رہے ہیں.
ریلیز کردہ 👈مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس MHP.
ٹائیٹل،ایڈیٹنگ و مکسنگ👈صاحبزادہ فیضان ظہوری.
مزید یادگار ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کر لیں اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں.شکریہ 👇
@MAliZahooriOfficial
#MuhammadAliZahoori
#hafeeztaib
#mehfilenaat
#klaam
11 окт 2024